براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

تیز ترین چارج ہونے والی بیٹری بنانے کا تجربہ

پٹس برگ: سائنس دان بڑا معرکہ سر کرنے کے قریب، مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے لیتھیئم آئن بیٹریوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مؤثر محلول تیار کرلیا ہے۔نیچر کمیونیکیشنز میں حالیہ شائع شدہ مقالے کے مطابق کارنیگی میلن یونیورسٹی کے محققین

ٹِک ٹاک پر 2 کروڑ 70 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ متوقع

لندن: ٹِک ٹاک پر برطانیہ میں ممکنہ طور پر 2 کروڑ 70 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔ کمپنی کو بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت میں ناکامی کے سبب برطانیہ کے ڈیٹا پروٹیکشن لاء کی خلاف ورزی کرنے پر ہرجانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ذرائع ابلاغ کی

لال بیگ انسانوں کی زندگیاں کیسے بچائیں گے؟

ٹوکیو: لال بیگ سے لوگ بے حد پریشان رہتے ہیں، لیکن یہی لاگ بیگ اب انسانوں کی زندگیاں بچاتے نظر آئیں گے، سائنس دانوں نے لال بیگوں کے ذریعے انسانی جانیں بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے

جاپان میں اُڑنے والی موٹر سائیکل کی تخلیق

نیویارک: جاپان نے بڑی تخلیق کرڈالی، حال ہی میں امریکا میں منعقد ہونے والے آٹو شو میں جاپان کی ایک کمپنی نے اڑنے والی موٹر سائیکل پیش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی مینوفیکچررز نے اسے رواں سال میں لانچ کرنے کا ارادہ کیا جب کہ آئندہ سال

جسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے والی موبائل ایپ تیار

واشنگٹن: امراض ہولناکی اختیار کررہے ہیں، دمے سے لے کر کووڈ -19 تک متعدد کیفیات ایسی ہیں جن میں خون میں آکسیجن کی موجودگی کے متعلق پیمائش بار بار کی جاتی ہے۔ فی الحال یہ پیمائشیں پَلس آکسی میٹر سے لی جاتی ہیں، اگرچہ بعض اوقات یہ ٹیسٹ کے

ٹِک ٹاک کا نئے فیچر سے متعلق بڑا اعلان

بیجنگ: ٹک ٹاک صارفین کے لیے خوش خبری، مقبول ایپ ٹک ٹاک نے آج اپنے تخلیقی ٹولز کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان ٹولز کو متعارف کرانے کا مقصد ٹک ٹاک ناؤ (TikTok Now) کے ساتھ پلیٹ فارم پر حقیقی اور فوری رابطوں کا فروغ جاری رکھنا ہے۔ٹک ٹاک

20 سال تک کارآمد رہنے والی بیٹری تیار

واشنگٹن: وہ وقت دُور نہیں جب برقی گاڑیوں کے لیے ایسی بیٹریاں متعارف کرائی جائیں گی، جن کو 3 منٹ کے اندر چارج کیا جاسکے گا اور یہ 20 سال تک خراب نہیں ہوں گی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر والٹہم کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایڈن انرجی کو برقی

سبز توانائی پر منتقلی سے 2050 تک کھربوں ڈالرز کی بچت کا امکان

آکسفورڈ: نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کاربن کے اخراج کی روک تھام کے لیے کاربن ربائی کرنے والے توانائی کے نظام پر منتقلی سے سن 2050 تک دنیا بھر کے کم از کم 120 کھرب ڈالرز کی بچت متوقع ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں دیکھا

اسمارٹ عینک یا سنیما

جنوبی کوریا: اگرچہ ویڈیو پروجیکٹر والی کئی عینکیں بازار میں دستیاب ہیں لیکن اب لینووو نے ٹی ون نامی ایک عینک پیش کی ہے جسے آپ ذاتی سنیما کا نام دے سکتے ہیں کیونکہ اسے پہن کر ایک وسیع اسکرین پر ایچ ڈی ویڈیو دیکھی جاسکتی ہے۔لینووو گلاس ٹی

ٹِک ٹاک پر سائبر اٹیک، ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا اندیشہ

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیے جانے کی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا اندیشہ ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیٹا لیک ہونے کے متعلق رپورٹس پہلے