براؤزنگ پاکستان
پاکستان
قومی اسمبلی، حضرت محمد ﷺ کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد منظور!
قومی اسمبلی میں نصابی کتب میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی، جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے!-->…
وصالِ طالب جوہری، ایک عہد تمام ہوا!
محمد راحیل وارثی
نیک ہستیوں سے دُنیا کبھی بھی خالی نہیں رہی۔ ازل سے یہ پاک روحیں دُنیا میں موجود بُرائیوں کے خلاف سینہ سپر رہی اور انسانیت کی بھلائی کے عظیم مشن پر کمربستہ رہی ہیں۔ سرزمین پاک اس لحاظ سے خوش قسمت کہی جاسکتی ہے کہ یہاں!-->!-->!-->…
سگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی اضافے کی سفارش منظور
سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی منظوری دیدی۔سینیٹر کلثوم پروین کی جانب سے سگریٹ پر ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی گئی تھی،!-->…
حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں، ہماری اپنی کوتاہیاں کہ ڈیلیور نہ کرسکے، فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے کابینہ سے کہا ہے کہ چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے۔وائس آف امریکا کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر سائنس و!-->…
حکمرانوں میں سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، وفاق صوبوں کو کمزور کررہا ہے، زرداری
کراچی: آصف زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں جیالے متحد رہیں، جلد اچھا وقت آنے والا ہے، موجودہ حکمرانوں میں سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، وفاقی حکومت صوبوں کو مضبوط بنانے کے بجائے مزید کمزور کررہی ہے.سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا پارٹی!-->…
کورونا زدگان ایک لاکھ 85 ہزار سے متجاوز، 3695 جاں بحق
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: ملک میں کورونا مریض تیزی سے بڑھنے لگے، پاکستان بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 34 تک پہنچ گئی، جن میں سے 73 ہزار 471 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جب کہ ایک دن میں 105 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے!-->…
حکومت ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے، شفقت محمود
اسلام آباد: شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کے تحت اسکول کھولنے کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسکول کھولنے کے معاملے پر اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم!-->…
پاک بحریہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ نے بحری سرحدوں کی حفاظت بھرپور انداز میں کی، جب بھی دشمن کا سامنا ہوا، پاک بحریہ قوم کی توقعات پرپورا اتری۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل!-->…
پی ٹی آئی رہنما بلال غفار کا سندھ 2021 کے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ بتائیں صوبے میں 3 ماہ میں ٹیکس کلیکشن کے لیے کونسی جادو کی چھڑی استعمال کریں گے، رکن سندھ اسمبلی بلال غفار
وزیر اعلیٰ سندھ کی سادگی میں آپریٹنگ ایکسپنس 2021 55 ارب سے 122 ارب تک کیسے ہوگئے؟ بلال غفار
مراد علی!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ پاکستان ہے
ڈاکٹر عمیر ہارون
پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد سے آج تک سندھ کے لوگ ہمیشہ سے ہی حب الوطن رہے ہیں، سندھ کے رہنے والوں نے ہندوستان سے آنے والے مسلمان بھائیوں کو دل سے خوش آمدید کیا اور انہیں اپنی زمین پر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے جگہ دی۔!-->!-->!-->…