براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاکستان میں یکم ذوالقعدہ 23 جون کو ہوگی

کراچی: پاکستان میں ماہِ ذی القعد 1441 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالقعدہ بروز منگل 23 جون 2020ء کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے زیر صدارت محکمہ موسمیات میں ذی العقد کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس منعقد

دختر مشرق تجھے سلام

عمیر سولنگی آج 21 جون ہے، 67 سال پہلے آج ہی کے دن پاکستان میں ایک ایسی عظیم لیڈر نے جنم لیا جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ شہید بینظیر بھٹو اپنے نام کی طرح ایک بے نظیر رہنما، بے مثال شخصیت کی مالک، باوقار ماں، اور ایک بہادر بیٹی

آصف علی زرداری کی نئی تصویر سامنے آگئی

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور کی نئی تصویر منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرصے سے میڈیا سے دور رہنے والے آصف علی زرداری کی نئی تصویر سامنے آئی ہے، جو وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر بلاول بھٹو، بختاور اور

سنتھیا رچی کی درخواست مسترد، ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سنتھیا رچی کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ ہائی کورٹ نے مقامی عدالت کے فیصلے کے خلاف امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست کی سماعت کی۔ سنتھیا رچی نے درخواست میں کہا کہ بے نظیر بھٹو سے

اب معمر اور بیمار افراد کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: اب معمر اور بیمار افراد کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، ہمارے عوام میں خیرات دینے کا بہت جذبہ ہے، لوگوں کو جب اعتماد ہوجائے کہ ان کا دیا ہوا پیسا ٹھیک جگہ جارہا ہے تو وہ دل کھول کر عطیات دیتے ہیں، شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کی مہم

کراچی میں 12/13 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ!

کراچی: ایک طرف سورج آگ برسا رہا ہے تو دوسری جانب بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہریوں کے لیے عذاب سے کم نہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں 12/13 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ معمول بنادی گئی ہے۔ بجلی کے جانے کا کوئی وقت مقرر نہیں، یہ کسی بھی وقت چلی

ٹریفک حادثے، جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن اہلکار واپس بھیج دیے گئے

لاہور: اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ اور جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہل کاروں کو بھارت واپس بھیج دیا گیا۔ دونوں اہل کار واہگہ بارڈر کے راستے بھارت چلے گئے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ بھارتی سفارت خانے کے سیکنڈ سیکریٹری اورایئر

قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح 70 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم اسلم جناح گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے پس ماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔ اسلم جناح کی نماز جنازہ آج بعد

بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے وزیرستان ہو یا ایل او سی پر فائرنگ کے واقعات، بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت اندرونی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے

24 گھنٹے میں ملک میں 6862 ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ریکارڈ

ملک میں 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی 6862 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث 880 مارکیٹ، دکانیں، 6 انڈسٹریز سیل و جرمانے عائد کئے گئے۔ جبکہ 1229 ٹرانسپورٹرز پر بھی جرمانہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی