براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عثمان بزدار کی موٹر وے زیادتی کیس جلد حل ہونے کی یقین دہانی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا کیس جلد حل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت متاثرہ خاتون اوران کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے، پنجاب پولیس پہلے بھی ایسےافسوسناک

موٹروے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

لاہور: گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کےمطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جنگل سے خاتون سے لوٹی گئی طلائی انگوٹھی اور گھڑی مل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ خاتون سے ڈکیتی کے بعد ڈاکو

پاکستان کا اعزاز، وباؤں سے نمٹنے کیلیے قابل تقلید قرار

جنیوا: عالمی ادارۂ صحت نے پاکستان کو ایسے سات ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جنہیں مستقبل کی عالمی وباؤں سے مقابلے کے لیے قابلِ تقلید مثال قرار دیا گیا ہے۔عالمی اقتصادی فورم کو دی گئی ایک بریفنگ میں عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر

وزیراعظم کا مروہ قتل اور موٹروے پر اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں ننھی مروہ سے زیادتی و قتل جب کہ لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے افسوس ناک واقعات کا نوٹس لے لیا۔عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی، جس میں سیاسی اور ملکی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

موٹروے زیادتی کیس، 15 مشتبہ افراد زیر حراست!

لاہور: موٹروے پر دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تفتیشی ٹیموں نے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھا کرلیے۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی تک پولیس چین

بھارتی پالیسیاں تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی عالمی ذمے داری سے راہِ فرار اختیار کیے ہوئے ہے اور اس کی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت

کراچی میں عمارت زمیں بوس، ایک بچہ جاں بحق

کراچی: کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی۔ ایک بچہ جاں بحق جب کہ 8 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے ابھی 25 کے قریب افراد

نواز برطانیہ ڈاکٹر امریکا میں، کیا زبانی علاج کیا جارہا ہے، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف برطانیہ اور ڈاکٹر امریکا میں ہیں، کیا زبانی علاج کیا جارہا ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل

30 دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہوجائے گی، شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 30 دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہونے کی پیش گوئی کردی۔ انہوں نے کہا نواز شریف سیرسپاٹے کررہے ہیں واپس آنے کو تیار نہیں، مریم نواز کی ساری سیاست لندن جانے کے لیے ہے۔شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

موٹروے اجتماعی زیادتی کیس، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

لاہور: موٹروے کے قریب خاتون سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا۔گوجرانوالا کی رہائشی ثنا نامی خاتون ڈیفنس میں رہائشی اپنی بہن سے ملنے کے لیے لاہورآئی تھیں۔ واپسی کے دوران ثنا کی کار کا پٹرول ختم ہوگیا،