براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں نے کورونا کو شکست دے دی!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک جاپہنچی ہے، تاہم ان میں سے ایک لاکھ 802 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22

حفاظت اوّلین ترجیح، یورپی یونین پابندی پر نظرثانی کرے، پی آئی اے

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین کی ایئرسیفٹی ایجنسی اپنے پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔مذکورہ ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی یورپی ملکوں کے لیے پروازیں 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کے فیصلہ پر قومی ایئرلائن

یورپی یونین نے پی آئی اے پروازوں پر 6 ماہ کیلیے پابندی لگادی

یورپین یونین  کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان ایئر لائن کا یورپی ممالک کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ  6 ماہ کے لئے معطل کردیا  ہے جس کے بعد پی آئی اے کی یورپ جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق

ہمار ے حوصلے بلند ہیں

چوہدری اُسامہ سعید دنیا میں ہمیشہ بڑے سانحات اور واقعات ہی یاد رکھے جاتے ہیں خاص طور پر کوئی ایسا واقعہ جو دہشت گردی سے جڑا ہوا ہو۔ حادثات کے بعد سیکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان اٹھائے جاتے ہیں، کمیٹیاں قائم ہوتی ہیں، تحقیقات کی جاتی ہیں

ستارہ جرات حاصل کرنے والے ایئر کموڈور نذیر لطیف کی یاد میں

آج ستارہ جرات اور ستارہ بسالست سے نوازے جانے والے پاکستان کے دلیر سپوت ایئر کموڈور نذیر لطیف کی برسی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایئر کموڈور نذیر لطیف المعروف بِل لطیف نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کے بمبار ونگ کی قیادت کی اور اپنے سے تین گنا بڑے

حکومتی اقدامات اور بجٹ کے خلاف اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر احتجاج

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنے اتحادیوں کا اعتماد کھوچکی، عمران خان اعتماد کا ووٹ لے کر دکھائیں۔اپوزیشن ارکان نے حکومتی پالیسیوں اور بجٹ کے خلاف اسلام آباد کی شاہراہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کا انتقال!

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم کی والدہ انتقال کرگئیں، سیاسی شخصیات نے دکھ کی اس گھڑی میں شفقت محمود سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں اس

علی زیدی کے پی پی پی قیادت پر الزامات

اسلام آباد: حکمران جماعت کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ آصف زرداری عزیر بلوچ کو ہدایات دیتے رہے، نثار مورائی نے 3 افراد کے قتل کا اعتراف کیا، فشریز کا چیئرمین فرال تالپور نے لگوایا۔علی زیدی نے قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی قیادت پر سنگین

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے، ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بہت افواہیں تھیں کہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، بجٹ سے ایک رات پہلے ٹی

لاہور، نجی اسکول میں طالبات سے جنسی ہراسانی پر ٹیچر سمیت 4 ملازم برطرف

لاہور: معروف نجی انگلش میڈیم اسکول میں طالبات سے جنسی ہراسانی کے واقعے پر استاد سمیت چار افراد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق طالبات نے جنسی ہراسانی کا الزام فارغ التحصیل طلبہ کے استاد سمیت چار افراد پر عائد کیا، جس پر