براؤزنگ پاکستان
پاکستان
گردشی قرضے میں ہولناک اضافہ!
اسلام آباد: گردشی قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے نتیجے میں 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضے میں کمی کے تمام دعوے ہوا ہونے کا انکشاف ہوا۔حکام!-->…
کورونا وبا: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس وزیراعظم عمران خان نے کل طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور!-->…
اسلام آباد،مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر انتظامیہ نے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔تفصِلات کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد مذکورہ علاقوں میں شہریوں کی آمد و رفت محدود ہوگی جبکہ میڈیکل اسٹور اور اشیائے!-->…
لاہور کی سڑکوں پر ایاز صادق کے خلاف بینرز آویزاں
لاہور: قومی اسمبلی میں دیے گئے متنازع بیان کے معاملے پر لاہور کی سڑکوں پر سردار ایاز صادق کے خلاف بینرز اور ہورڈنگ آویزاں کردیے گئے۔قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر سردار ایاز صادق کو حکومتی اراکین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا!-->…
پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب!-->…
24 گھنٹوں میں کورونا کے 807 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، حکام قومی صحت کے مطابق کراچی، حیدر آباد، مظفر آباد اور گلگت میں مثبت کورونا وائرس کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے،دوسری جانب پنجاب کے اسپتالوں میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں!-->…
پاک فوج کیخلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے، وزیر داخلہ
ننکانہ صاحب: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے۔ننکانہ صاحب میں سیرت کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ ایک ایک فوجی گھر میں تین تین شہید ہیں، حکومت 22 کروڑ!-->…
کسی کو حق نہیں کہ غدار کہے،ایاز صادق
سابق اسپیکر قومی اسمبلی مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ لاہور میں میرے خلاف بینر اور پوسٹر آویزاں کیے گئے میری بات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے، کسی کوحق نہیں کہ وہ کسی کو غدار کہے،انھوں نے کہا کہ میرے پاس قومی سلامتی کے بے شمار راز!-->…
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شکایت درج کرانے کیلئے نمبر جاری
یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا، خصوصی نمبر بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ شہری جہاں کہیں بھی کورونا ایس او پیز!-->…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے،نئی قیمتوں کا اعلان وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری!-->…