براؤزنگ پاکستان

پاکستان

را ایجنٹ اور انڈین نیوی کے حاضر سروس افسر کل بھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس اور انڈین نیوی کے حاضر سروس افسر کل بھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی۔ بھارت کے سفارتی عملے کی کل بھوشن سے ملاقات جاری ہے۔ اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے

بھارتی سفارت کاروں نے کلبھوشن یادیو کو سنے بغیر راہ فرار اختیار کر لی: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سفارت کار کلبھوشن یادیو کی بات سنے بغیر لوٹ گئے، ان کا رویہ حیران کن تھا، وہ دم دبا کر بھاگ گئے۔تفصیلات کے مطابق آج پاکستان نے بین الاقوامی قوانین کے تحت بھارتی جاسوس

دل میں گھسے چاقو کا کامیاب آپریشن

ڈاکٹروں نے 10 سالہ بچے کے دل میں گھسے چاقو کو کامیاب آپریشن کے بعد نکال لیا۔ یہ اہم آپریشن قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) میں ہوا۔تفصیلات کے مطابق بچے دیگر بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا، اتفاقیہ چاقو اس کے سینے میں گھس گیا۔اہل

کیا اس بار فواد عالم کو موقع ملے گا؟

کیا فواد عالم کو دورہ انگلینڈ میں کھیلنے کا موقع ملے گا؟ یہ سوال سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب ترین بلے باز فواد عالم کو انگلینڈ سیریز میں آزمانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ایک جانب جہاں اخبارت اور ٹی

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم!

اسلام آباد: نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ، اربوں روپے کی اووربلنگ اور حکومت کے ساتھ

پاکستانی عازمین حج کو واجبات کی واپسی

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے حج درخواست گزاروں کو واجبات واپس لینے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار جلد اپنے واجبات بینکوں سے واپس نکلوالیں۔ترجمان نے تمام نامزدبینکوں کو 28 جولائی تک رقوم کی واپسی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کردی

قربانی کیلئے کورونا فری قصائی تلاش کرنا ہوگا

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی سے متعلق ایس او پیز جاری کردی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ قربانی کیلئے سماجی فاصلے کو فوقیت دینا ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ کورونا نیگٹو اور تجربےکار قصائیوں سے قربانی کے جانور ذبح کرائے

حکومت کا 4 سو ارب کے منصوبے شروع کرنے کا بڑا اعلان!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا، جس میں جاری منصوبوں میں پیش

دہری شہریت: فیصل واوڈا الیکشن کمیشن طلب

کراچی: وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کی درخواست 20 جولائی کو سماعت کے لیے الیکشن کمیشن نے مقرر کردی۔درخواست گزار قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ اور دیگر نے فیصل واوڈا کے خلاف دہری شہریت چھپانے پر ان کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے، جسے

کل بھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی۔ بھارت کے سفارتی عملے کی کل بھوشن سے ملاقات جاری ہے۔ اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے ناظم الامور گورو