براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آصفہ بھٹو پی ڈی ایم کے ملتان جلسے سے خطاب کریں گی!
ملتان: سابق وزیراعظم اور پی پی پی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ملتان میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گی۔بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی اور بلاول کی بہن!-->…
مریم نے وی آئی پی جیل کاٹی، بیانات سے خود کو چھوٹا بنارہی ہیں، چوہان
لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو بہترین سیل دیا تھا اور انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ جیل کے معاملات بہتر کرنے کے لیے سرپرائز دورے کیے ہیں، ہم!-->…
شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی، نوٹیفکیشن جاری
لاہور: حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے باعث اپوزیشن لیڈر!-->…
آصف غفور کو ترقی پر آذربائیجان کے سفیر کی دلچسپ انداز میں مبارک باد
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے ترقی کی مبارک باد دلچسپ انداز میں دی ہے۔آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو ری ٹویٹ کی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اپنے ایک دورے میں فوجی!-->…
کورونا سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور سرفہرست، کراچی کا دوسرا نمبر!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر ہے۔کورونا صورت حال پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وبا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات!-->…
کورونا وبا نے 54 زندگیاں نگل لیں، 3113 نئے کیسز!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، مہلک وبا نے ایک دن میں مزید 54 زندگیاں لے لیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے!-->…
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان: وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، آرمی چیف کی شرکت!
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء شیخ رشید، اسد عمر، فیصل واوڈا اور مشیرِ خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے شرکت کی۔اجلاس کو بتایا!-->…
بھارت کے ستائے پاکستانی ہندوؤں کی وطن واپسی!
لاہور: پاکستان سے ہجرت کرکے جانے والے ہندوؤں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت میں 11 دلت ہندوؤں کے بھارتی برہمنوں کے ہاتھ قتل اور بھارت سرکار کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر 243 ہندوؤں کی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا!-->…
کورونا سے نمٹنے کیلیے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دیگا
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کووڈ سے نمٹنے کے لیے 25 کروڑ ڈالر دے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے، رقم کووڈ 19 وائرس سے نمٹنے کے لیے استعمال ہوگی۔دوسری جانب!-->…
شہباز، حمزہ کی پیرول پر رہائی: وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی!
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر!-->…