براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،پنجاب

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 341 سے بڑھ گئی۔ایک روز میں 733ک ورونا کے پوزیٹو کیس سامنے آئے جبکہ کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی

تعلیمی اداروں کی بندش تین مراحل میں ختم کرنے کی تجویز پیش

کورونا وبا کے پیش نظر بند تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 25 جنوری سے پرائمری سکولز دوسرے مرحلے میں 4 فروری سے مڈل تا انٹرمیڈیٹ کی کلاسز اور تیسرے مرحلے میں 15 فروری سے

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے گھٹنے ٹکوا دیے، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے 2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کیے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں نادرا دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس افغان مہاجرین کا مکمل ڈیٹا

کورونا وبا 82 زندگیاں نگل گئی، 2184 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے طالب علم جاں بحق!

اسلام آباد: اینٹی ٹیریرسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے اسلام آباد میں فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان کو قتل کرڈالا۔اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقے میں ڈراپ کرکے آرہا تھا۔ مقتول کے کزن فرخ ستی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

مولانا کا اب قومی سیاست میں کوئی کردار نہیں رہا: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان اپوزیشن کو بند گلی میں لے جانے کا ہے۔طورخم دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا خوش آئند ہے، امید ہے (ن) لیگ

فردوس عاشق کا موٹر سائیکل ایمبولینس چلانے کا مظاہرہ!

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کراٹے اور کرکٹ کھیلنے کے بعد موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا۔معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ریسکیو پاسنگ آؤٹ پریڈ پر موٹرسائیکل ایمبولینس چلائی۔ انہوں نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ریسکیو جیکٹ اور ہیلمٹ

عمر شیخ کو لاہور پولیس چیف کے عہدے سے ہٹادیا گیا!

لاہور: پولیس چیف عمر شیخ کو تبدیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او لاہورعمر شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

سال نو کے پہلے ٹریفک حادثے میں ایک شہری جاں بحق!

کراچی: سال نو کے پہلے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، بن قاسم کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا، متوفی کی شناخت 31 سالہ عدیل احمد کے نام سے کی گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی پیدل جاتے ہوئے تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں

امسال پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا اور پی ڈی ایم دونوں ہی نہیں رہیں گے۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ PDM، حکومت