براؤزنگ پاکستان
پاکستان
استاد کے بدترین تشدد سے قرآن حفظ کرنے والا طالبعلم جاں بحق!
وہاڑی: قرآن حفظ کرنے والے طالب علم کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے تشدد کا نشانہ بنایا، آٹھ سالہ طالب علم تشدد کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ تھانہ صدر کی حدود چک 214 ای بی بنگالہ میں پیش آیا، جہاں مدرسے!-->…
لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان لوگوں کی سہولت اور موسم کو دیکھتے ہوئے کریں گے،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور سے لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور کی عوام کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ پہلے سنا تھا بہاولپور والے سیاسی ریلیوں میں شریک نہیں ہوتے لیکن گزشتہ!-->…
امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ بند
کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا گیا،تفصِلات کے مطابق ترجمان پاکستانی سفارتخانہ نے کہا پاکستانی سفارتخانہ آئندہ 3 روز 4 سے 6 جنوری تک بند رہے گا۔پاکستانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ!-->…
ادارے آزاد ہوں تو بہتر احتساب ہوتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا کہ ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت ہو تو قوم کو فائدہ!-->…
کورونا سے 39 جاں بحق، 1895 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید ایک ہزار 895 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 30 ہزار 139 کووڈ 19!-->…
18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک!-->…
بھارت اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے والا بدنام ترین ملک ہے، پاکستان
اسلام آباد: بھارتی وزارت خارجہ کا پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بیان مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت خود اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کرنے والا سب سے بدنام ملک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا!-->…
کورونا مثبت کیسز میں کراچی پہلے نمبر پر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کے حوالے سے تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.81 فیصد ہوگئی مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی!-->…
جو قانون حقوق سلب کرے گا، اُسے نہیں مانتا: فضل الرحمان
لاہور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو قانون میرے حقوق سلب کرے گا، میں اسے نہیں مانتا۔ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگے جو ہمیں مل گئے، ہم نے31 جنوری تک!-->…
بادشاہی مسجد میں نازیبا لباس پہن کر داخلے پر پابندی کا مطالبہ
بادشاہی مسجد میں نازیبا لباس پہن کر خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔تفصِلات کے مطابق جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بادشاہی مسجد میں خواتین کا بیہودہ لباس میں داخلہ!-->…