براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مارچ کے امتحانات موخر، اسکولز کھلنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا
اسلام آباد: سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، وزیر تعلیم شفقت محمود، پارلیمانی سیکرٹری وجیہہ اکرام،!-->…
وزیراعظم کے نئے سال کے لیے دو بڑے اہداف!
اسلام آباد: وزیراعظم نے نئے سال کے دو اہداف مقرر کرلیے، جن میں صحت کی مفت سہولتیں اور کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام شامل ہے۔پاکستان میں متعارف ہونے والی گاڑیوں کی اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ!-->…
کورونا کے مزید 2 ہزار 463 نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا کے دو ہزار 156 مریض صحت یاب ہوئے جبکہ دو ہزار 216 کورونا کیسز تشویشناک نوعیت کے ہیں۔تفصِلات کے مطابق گزشتہ 24 گھںںٹوں میں کورونا کے دو ہزار 463 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک!-->…
چینی کمپنی سے کورونا ویکسین کی 12لاکھ خوراکیں خریدیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین کی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی بارہ لاکھ ڈوسز خریدی جائیں گی۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے خاتمے کے لیے ابتدائی طور پر چین کی!-->…
اسپیکر قومی اسمبلی نے لیگی ارکان کے استعفے جعلی قرار دے دیے!
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ن لیگ کے دونوں ارکان محمد سجاد اعوان اور مرتضیٰ جاوید کے استعفے جعلی قرار دے دیے۔مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی نے رولنگ دی کہ دونوں اراکین نے اپنے استعفوں کی!-->…
آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلیے ہر قدم اٹھایا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجیحاتی شعبوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر معید یوسف، متعلقہ وزارتوں کے!-->…
پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیار ہے، نیول چیف
اسلام آباد: امیر البحر امجد خان نیازی نے پاکستان نیوی فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پاک بحریہ کی سالانہ فلیٹ ایفیشینسی کمپٹیشن پریڈ 2020 کا پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں انعقاد کیا گیا، پریڈ کے مہمان خصوصی چیف آف نیول!-->…
کرک: مندر میں جلاؤ گھیراؤ پر 31 گرفتار، جے یو آئی رہنما سمیت 350 افراد نامزد
کرک: مندر میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 31 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ مقدمے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 350 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کی!-->…
کرک میں مندر جلانے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا
کراچی/ اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے علاقے کرک میں مندر کو آگ لگانے اور مسمار کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس گلزار احمد نے آئی جی اور سیکریٹری خیبر پختونخوا سے 4 جنوری 2021 تک رپورٹ طلب کرلی جب کہ اس نوٹس کی!-->…
سندھ، کورونا ویکسین کے آزمائشی مرحلے کا آغاز
کراچی: سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔کورونا!-->…