براؤزنگ پاکستان
پاکستان
گھوٹکی، 50 سے زائد قوم پرست کارکن قومی دھارے میں شامل
گھوٹکی: 50 سے زائد قوم پرست کارکن قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ قومی دھارے میں شامل ہونے والے افراد بھارت مخالف نعرے لگاتے رہے۔
اس حوالے سے تقریب میرپور ماتھیلو میں رکھی گئی تھی۔ اطلاعات کے مطابق قومی دھارے میں شامل ہونے والے افراد کا…
کورونا وبا، کاروباری مراکز ہفتے میں 2 روز اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا سے شدید متاثر شہروں میں سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا، 8 فیصد مثبت کورونا کیسز والے اضلاع، شہروں میں سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ…
براڈشیٹ کمیشن کی تحقیقات مکمل، اربوں ڈکارنے والے ریڈار پر آگئے!
اسلام آباد: براڈ شیٹ کمیشن نے تحقیقات مقررہ وقت پر مکمل کرلیں جب کہ قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے براڈشیٹ کمیشن کے ریڈار پر آگئے۔
وفاقی کابینہ نے نیب اور براڈ شیٹ کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی…
ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے زید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ پوئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میںں اموات کی تعداد 20 ہوچکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں موات کی مجموعی تعداد 13!-->…
موٹروے زیادتی کیس کے مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی!
لاہور: موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی۔
چند روز قبل موٹروے زیادتی کیس کی سماعت مکمل ہوئی تھی، انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ کیمپ جیل میں فیصلہ سنانے کے لیے پہنچے تو دونوں…
اپوزیشن لیڈر سینیٹ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات
کراچی/ لاہور: ن لیگ اور پی پی پی کے مابین سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی تعیناتی پر اختلافات سامنے آگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر پی ڈی ایم جماعتوں میں اختلافات برقرار ہیں اور ذرائع کے مطابق سینیٹ میں…
کورونا ویکسین لگوانے والے ڈاکٹرز بھی وبا کا شکار ہوگئے!
اسلام آباد: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے ڈاکٹروں میں پھر سے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال کے چند ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، حالانکہ ان ڈاکٹروں کو کورونا ویکسین لگ چکی تھی۔
چند ڈاکٹروں…
کورونا میں تیزی، 42 جاں بحق، مزید 3876 نئے مریض
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 ہزار 876 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 946 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس…
اسلام آباد،کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 5958 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 747 ٹیسٹ مثبت آئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی پی او) اسلام آباد ضعیم ضیا نے عوام کو پیغام دیا کہ اسلام آباد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا!-->…
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کی زد میں آگئے!
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ روزانہ ہی کیسز کی تعداد بڑھتی چلی جارہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے جاری…