ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے زید 3 ہزار 669 نئے کیسز رپورٹ پوئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میںں اموات کی تعداد 20 ہوچکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں موات کی مجموعی تعداد 13 ہزار863تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار471 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد52 ہزار86، خیبرپختونخوا80ہزار37، سندھ 2 لاکھ 63 ہزار290، پنجاب ایک لاکھ 99 ہزار40، بلوچستان19 ہزار342، آزاد کشمیر11 ہزار704اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 972 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔