براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کوشش رہی بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلیے امید کی کرن ثابت ہو، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کے لیے امید کی کرن ثابت ہو۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال خصوصاً حکومت کی جانب سے پیش کردہ عوامی…
کراچی میں جمعرات، جمعہ کو بارش کا امکان
کراچی: سندھ کے عوام ہوجائیں تیار، بادل برسنے کو ہیں بے قرار۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
ترجمان محکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق رواں سال پری مون سون کا اچھا اسپیل 17 جون کو سندھ میں داخل ہوگا-
محکمہ موسمیات…
عدالت نے جسقم چیئرمین کو جیل بھیج دیا
کراچی۔ جیئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین اور دیگر کو 19 جون تک جیل کے تحویل میں دیدیا گیا ہے۔ پیر کے روز جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی۔ امجد مہیسر۔ الاہی بخش بکک اور دیگر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے الاہی بخش بکک کو دو…
کورونا ویکسین کی کافی خوراکیں مبینہ طور فروخت کی گئی
پاکستان میں کورونا ویکسین کی 4191 ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تفصِلات کے مطابق ضائع شدہ ویکسین کی بڑی مقدار کا مبینہ طور غیر قانونی استعمال ہوا ہے،تاہم تفصِل کے مطابق اب تک سب سے زیادہ ڈوز سندھ میں ضائع ہوئیں ،پنجاب میں کورونا!-->…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز،اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے اور ہائی…
اسلام آباد، کورونا مثبت کیسزکی شرح ایک فیصد تک پہنچ گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں 24گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ ڈی ایچ او کے مطابق24 گھنٹوں!-->…
پویلین اینڈ کلب اور شاپنگ سینٹر دو روز میں گرانے کا حکم!
کراچی: عدالت عظمیٰ نے کراچی میں الٰہ دین پارک سے متصل پویلین اینڈ کلب اور پارک کے شاپنگ سینٹر کو 2 روز میں گرانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج تجاوزات سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس گلزار احمد نے الٰہ دین پارک…
سندھ کی بات کرنے پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی بات کرنے پر مجھ پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹارگٹس پر کسی نے فوکس نہیں کیا اور سندھ پر تنقید کرنا شروع ہو جاتے ہیں۔!-->…
پروفیسر ظاہر علی کا قتل اور کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا نوحہ
پروفیسر ظاہر علی نے گیارہ جون کی دوپہر اپنے معمول کے کام ختم کرکے گھر جاتے ہوئے شاید سوچا بھی نہ ہوگا کہ آج وہ زندہ آنکھوں اپنے گھروالوں کو نہیں دیکھ سکیں گے۔ بہادر آباد میں اپنی رہائش گاہ جانے سے قبل پروفیسر ظاہر علی نے اپنے ڈرائیور کو…
کورونا۔ ملک میں 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کت مزید 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ این سی او سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں اموات کے تعداد 19 ہوگئی ہیں۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.59فیصد تک آگئی!-->…