براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ کراچی والوں کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے پر فیصلہ موخر کیا گیا ہے۔ کے الیکٹرک نے بجلی 6…

اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کا زورٹوٹ گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ…

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے

کراچی: سندھ کا آئندہ مالی سال کے لیے 14کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بطور وزیر خزانہ سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14کھرب روپےسےزائد ہوگا اور بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ…

سندھ بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی،چھٹی سے آٹھویں کلاس تک اسکول کھل گئے

کراچی: سندھ بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی۔ چھٹی سے آٹھویں کلاس تک کے اسکول کھل گئے جبکہ اب کاروبار ہفتے میں ایک دن بند رہے گا۔ سندھ کے اضلاع کراچی، حیدرآباد، سکھر سمیت سندھ بھر میں آج سے چھٹی جماعت سے آٹھویں تک…

ایم کیو ایم نے احتجاجی ریلی منسوخ کردی

ایم کیو ایم پاکستان نے آج کراچی میں اعلان کردہ اپنی ریلی چند دنوں کے لئے منسوخ کردی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کراچی حقوق ریلی کے دن حکومت نے قوم پرستوں سے ریلی نکالنے کا اعلان کروایا…

سندھ بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی۔ نئے مالی سال کا سندھ بجٹ آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سہ پہر تین بجے اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ اس سے قبل صبح دس بجے سندھ کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں نئے مالی سال کا بجٹ منظور کیا جائے گا۔

پنجاب کا بجٹ پیش کردیا گیا

آئندہ مالی سال 22-2021 کے لیے 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد زیادہ ہے۔ صحت کے لئے مجموعی طورپر 369 ارب روپے اور ترقیاتی پروگرام کے لیے 560 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ پنجاب کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 442…

حلیم عادل شیخ کی علی گوہر مہر سے اہم ملاقات

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے جی ڈی اے رہنماء سردار علی گوہر خان مہر سے ملاقات، کی ہے ملاقات سردار علی گوہر کی رہائش گاہ پر کراچی میں ہوئی۔ ملاقات میں سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور سندھ کے حالات اور…

ہمیں 82 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے مراد علی شاہ

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے قومی معیشت میں جو ترقی دکھائی گئی ہے وہ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر ہے، معیشت میں گروتھ کو ظاہر کیا ہے مگر وفاقی حکومت نے اس حوالے سے مختص رقم میں کوئی تبدیلی…

گیارہ سالہ محبت سولہ ماہ میں قتل

کہتے ہیں‌ پیار قربانی مانگتی ہے اور کراچی کی رہائشی کانتا کماری نے محبت کا خراج جس طرح ادا کیا، اسے جان کر روح کانپ جاتی ہے۔ کانتا کماری اور میگراج آنند برسوں سے ایک دوسرے کو چاہتے تھے دونوں ہی کراچی کے قدیمی علاقے لی مارکیٹ کے باسی تھی۔…