براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مزار سے اغوا ہوئی، نہر سے لاش ملی
سندھ کے مزاروں پر بعض لوگ روحانی سکون کے لئے جاتے ہیں تو بعض منتیں مانگنے۔ مزاروں پر بعض اوباش اور مجرم ذہنیت رکھنے والے بھی بُری نیت سے جاتے ہیں۔ ضلع خیرپور کے پیر کٹپر سے ایک ماہ قبل اغوا ہونے روبینہ کی داستان بڑی درد ناک ہے۔
برطانوی راج…
پاکستان کورونا سے نمٹنے میں بڑی حد تک کامیاب رہا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان کورونا وائرس سے برسرپیکار ہے، اس مشکل وقت کو ایک اچھے موقع میں بدلتے ہوئے صحت عامہ کے اپنے نظام کو طاقتور بناسکتے ہیں، ہم سب اُس وقت تک محفوظ نہیں جب تک پوری…
آرٹس کونسل کراچی میں داخلے کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں داخلے کے لیے کووڈ 19 ویکسین کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ بغیر ویکسین کے آرٹس کونسل میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس پر عمل درآمد یکم جولائی سے ہوگا، آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ آرٹس…
وزیر دفاع پرویز خٹک کا شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج
اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے قائد حزب اختلاف کو مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اپنے کاموں کی فہرست لے آئیں، مسلم لیگ ن کی کارکردگی بہتر ہوتی تو عوام پنجاب میں مسترد نہ کرتے، اپوزیشن مہنگائی مہنگائی کرکے صرف ڈرامہ کررہی…
این اے 249، مفتاح اسماعیل نے قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا
کراچی: مسلم ليگ (ن) کےاميدوار مفتاح اسماعیل نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ 249 پر پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے انتخابی ٹریبونل میں مفتاح اسماعیل نے اپنی درخواست میں موقف اپنايا کہ قادر مندوخیل…
شوگر اسکینڈل: شہباز، حمزہ کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت 10 جولائی تک منظور کرلی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست کی گئی کہ ایف آئی…
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ انتقال کرگئے
کراچی: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور سینیٹر عثمان خان کاکڑ کراچی میں انتقال کرگئے۔
عثمان کاکڑ تین دن سے کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 19 جون کو اُنہیں خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔…
وزیراعظم کا اگلے ماہ دورۂ برطانیہ ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ اپنا دورۂ برطانیہ ملتوی کردیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ملک کی داخلی، سیاسی اور علاقائی صورت حال کے پیش نظر ازخود برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے افغانستان…
انخلا سے پہلے امریکا کو افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ امریکا کو انخلا سے پہلےافغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پار انسداد دہشت گردی مشن کے لیے…
ملزم عزیز الرحمان کا طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف
لاہور: شاگرد کے ساتھ بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا۔
پیر کو مدرسے کے طالبِ علم سے بدفعلی کے کیس میں نامزد عزیز الرحمان کو لاہور کی کینٹ کچہری میں پیش کردیا گیا۔ تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے ملزم عزیزالرحمان کو…