براؤزنگ پاکستان
پاکستان
خاتون ہراسانی معاملہ، وزیراعظم کی غفلت برتنے والے افسران کو معطل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خاتون کو ہراساں کرنے کی شکایت کے ازالے میں غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے متعلقہ افسران کو فوری معطل کرنے اور خاتون کو جلد ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ کسی بھی شہری کی شکایت پر غفلت برتنے…
جیل اصلاحات: چیف سیکریٹری سندھ اور وفاقی محتسب کی سربراہی میں اہم اجلاس
کراچی: جیل اصلاحات کے حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ اور وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی مشترکہ سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔
اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ کی تمام جیلوں میں اصلاحات لائی…
میرپورخاص میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 2 دہشتگرد گرفتارہوئے،ڈی آئی جی عمر شاہد
کراچی: محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی عمر شاہد نے متحدہ لندن کے رہنما واسع جلیل اور گرفتار دہشت گرد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میڈیا کے سامنے پیش کر دی۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن ون عارف…
پوسٹ مارٹم مکمل، عثمان کاکڑ کی موت برین ہیمبرج سے ہوئی
کراچی: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ان کی موت برین ہیمبرج کے باعث ہوئی۔
جناح ہسپتال کراچی میں عثمان خان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق…
کراچی کنگزکی پشاورزلمی کے ہاتھوں شکست، پی ایس ایل 6 کی دوڑ سے باہر
ابوظہبی : پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے ایلیمنیٹیر میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔
کراچی کنگز پی ایس ایل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…
احتساب عدالت نے یوسف رضا گیلانی کوفرد جرم عائد کرنے کے لئے طلب کرلیا
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے نیب ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کو 13 جولائی کو فردِ جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر لیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے…
ن لیگ کے صدر شہباز شریف ایف آئی اے کے سامنے پیش
لاہور: مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف لاہور میں ایف آئی اے کے دفتر میں پیش ہو گئے۔
اپنے قائد کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے ایف آئی اے کے دفتر کے قریب کیمپ لگا رکھا ہے جس میں…
آئی ایم ایف کی کہی بات من و عن قبول کرنا ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی
لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے لیے پوری قوم کا مستقبل گروی نہیں رکھ سکتے۔
ایک نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں داخلی صورتحال تشویشناک ہے، اس وقت وہاں مذاکرات پر…
امریکا کو اڈے دیئے تو پاکستان پھردہشت گردوں کے نشانے پر ہوگا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر انکار کرتے ہوئے امریکا کو پاکستان میں فضائی اڈے نہ دینےکی وجہ بتادی ہی۔
امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں انہوں نے کہا امریکا20 سال بعد بھی افغان جنگ نہیں جیت سکا تو ایئر بیسز سے کیا کرے…
سندھ میں ایم کیو ایم قائد کی سیاست نہیں ہونے دیں گے بلاول
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ سندھ میں کسی کو بھی ایم کیو ایم قائد کی سیاست واپس لانے اور ایک بھائی کو دوسرے سے لڑانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سندھ ایک پرامن صوبہ ہے، یہاں تمام صوبوں کے لوگ رہتے ہیں۔…