براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ایسا پاکستان بنائیں جس میں عام آدمی تک روٹی، کپڑا، مکان پہنچے: بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکیج کا کوئی نام و نشان نہیں، ارسا نے تین صوبوں کی بات نہیں مانی تو پیپلزپارٹی نے آواز اٹھائی، والدہ کے منشور پر عمل کرنے کی…

وزیر اعظم نے دوٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے دو ٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل نازک مرحلے ميں داخل ہوچکا ہے اور افغانستان میں امن کئی ممالک کی ترجیح ہے۔…

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

کراچی: ہرسال کی طرح اس سال بھی آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی۔ کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم ہوتا جائے گا اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ہر سال اسی طرح 21 جون کو دن سب سے بڑا اور رات مختصر ہوتی ہے .…

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز پانے والی بے نظیر بھٹو شہید کی 68 ویں سالگرہ

کراچی: سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹوشہید کی 68ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے ۔بے نظیر بھٹو پہلی مرتبہ 1988 میں اور دوسری مرتبہ 1993 میں پاکستان کی وزیراعظم منتخب ہوئی تھیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار…

کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے جبکہ تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو کورونا ویکسین لازمی کرانا ہو گی۔ کراچی، لاڑکانہ، سکھر سمیت سندھ بھر میں آج سے پرائمری اسکول بھی کھل گئے۔ تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں پہلی…

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں ملیں گے ناصر شاہ

کراچی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر وزیراطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کراچی میں آکر سندھ حکومت کو بُرا بھلا کہنا اپنا فرض سمجھتے ہیں پی ٹی آئی کی حکومت نے گالم گلوچ…

گورنر سندھ کا وزیر اعلی سندھ کو خط

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بارشوں کے حوالے سے خط لکھا ہے اور پیشکش کی ہے کہ آنے والی بارشوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کیا جائے۔ گورنر سندھ نے اپنے خط میں لکھا کہ گذشتہ برس کی بارشیں ہمارے لئے سبق ہیں…

پنجاب میں نئے ڈویزن اور اضلاع بنانے کی تیاری

لاہور۔ پنجاب میں نئے ڈویزن۔ اضلاع اور تحصیلیں بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مختلف اراکین اسمبلی سے اس سلسلے میں مشاورت کرلی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے بعد نئے ڈویزن اور…

سندھ میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی فواد چوہدری

کراچی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی عمران کی قیادت میں سندھ میں آئندہ حکومت بنانے کے لئے کام کریں گے۔ اتوار کے روز کراچی پریس کلب کے دورے کے موقعہ پر صحافیوں سے خطاب کرتے…

اپوزیشن ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اے پی سی کا چورن بیچ رہی فواد

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کے بعد شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، پی ڈی ایم میں وعدے کر کے مکرنے اور ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے پر اعتراضات اٹھانے والے کس منہ سے…