براؤزنگ پاکستان
پاکستان
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکہ، 4 افراد زخمی
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والےدھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکا اللہ ہوچوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔
دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر…
کڈنی ہلز ریفرنس،سلیم مانڈوی والا اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کڈنی ہلز ریفرنس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، اعجازہارون اورعبدالغنی مجید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا اور عدالت نے آئندہ سماعت پر…
پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کاجواز باقی نہیں رہتا،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے اور ہم اس کے لوازمات پورے کر چکے ہیں۔
پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کاجواز باقی نہیں رہتا، اگرتلوار لٹکانا مقصود ہے تو یہ اور بات ہے۔
انہوں نے…
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کابینہ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیر برائے سائنس اینڈ…
ڈاکٹر امجد سراج جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ نے ڈاکٹر امجد سراج کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
چار سال کے لیے ڈاکٹر امجد سراج کو سرچ کمیٹی کی سفارش پر جناح سندھ میڈیکل…
احساس اسکالرشپ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ
اسلام آباد: ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے آج صبح ذہین اور مستحق طلباء کے ساتھ احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ سے متعلق پالیسی مشاورت کے لیے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر ثانیہ سال 2020-21 کے احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپ وصول کرنے والے…
ملی بھگت سے رفاہی پلاٹوں کو رہائشی، تجارتی مقاصد کیلیے استعمال کیا جاتا رہا: صدر مملکت
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ماضی میں محکمہ جاتی حکام اور کے ایم سی کی ملی بھگت سے رفاہی پلاٹوں کو رہائشی اور تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ شہر بھر میں غیرقانونی تعمیرات منہدم کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے…
بڑی خوشخبری، کینیڈا کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال
کراچی: کینیڈا کی جانب سے قومی ایئر لائن کو دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کی ہدایات موصول ہوگئی ہیں۔
ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ کینیڈا کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے پی آئی اے نے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔ کینیڈا جانے والے…
سندھ حکومت کا بڑا قدم، نادرا سے سکسیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آغاز
کراچی: اب سندھ میں نادرا دفتر سے سند وراثت (سکسیشن سرٹیفکیٹ) کا اجرا ہوا کرے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے باضابطہ اس کا افتتاح کردیا ہے۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے جنوری 2021…
اپوزیشن منفی سیاست چھوڑ کر مثبت سیاست کی طرف آئے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بکھرا ہوا گروہ ہے، جس کی کوئی سیاست ہے نہ قیادت، انہیں نظر آرہا ہے اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہیں۔
وزیر اطلاعات فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…