براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم

لاہورکی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل بینچ نے گزشتہ روز خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض

لاہور کی بینکنگ کورٹ کے عملے نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے مچلکوں پر اعتراض لگا دیا۔ ایف آئی اے میں مالیاتی اسکینڈل میں عدالت کی…

مشعال ملک نے کشمیری رہنماؤں کے بغیر اے پی سی کومذاق قرار دے دیا

اسلام آباد: کشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے اصل رہنما جیل میں ہیں اور ہندوستان کشمیریوں پر بندوقیں تان کر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلا رہا ہے۔ حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مودی کی جانب سے بلائی گئی اے…

پاک، روس دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلیے پُرعزم

دوشنبے: روس اور پاکستان نے دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں…

آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان: وزیر داخلہ اور عسکری قیادت سے ملاقات

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آذربائیجان کے دورے کے دوران آذربائیجانی وزیر داخلہ اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا استقبال کیا۔ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں…

پیپلز پارٹی کے مسعود الرحمٰن کی بنیادی رکنیت معطل

کراچی: پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے پی ایس 92 (114) کراچی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمٰن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پی ایس 92 کی جنرل سیکریٹری کے عہدے سے معطل کردیا ہے۔ مسعود الرحمٰن عباسی نے پارٹی کی جانب سے ملنے…

پالتو کتے آوارہ کتوں سے بازی لے گئے

عاجز جمالی آوارہ کتوں کے معاملے میں تو صوبہ سندھ خود کفیل ہی تھا لیکن اب تو ملک کے سب سے بڑے شہر میں پالتو کتے بھی شیر بن گئے ہیں۔ یہ انیس سو ستر کی دہائی کے اوائلی برسوں کا ذکر ہے کہ ہم چھوٹے سے شہر میں رہتے تھے اور ہماری

جیکب آباد:محکمہ ایکسائز پولیس کی کارروائی،26 کلو گرام چرس برآمد، 3ملزمان گرفتار

جیکب آباد: جیکب آباد میں محکمہ ایکسائز پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے26 کلو گرام چرس برآمد کرکے تین ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائیز پولیس کے اہلکارجیکب ٓباد روڈ زرعی کالج کے قریب ایکسائز چیک پوسٹ پر اپنی…

ویکسین منگوانےکےلئے صوبوں کو وفاق کی این او سی درکار نہیں،فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ صوبوں کو ویکسین منگوانے کے لیے وفاق سے کوئی این او سی نہیں چاہیے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ مراد علی شاہ صاحب غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، وزیرصحت…