براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سابق صدر زرداری کی طبیعت ناساز،اسپتال داخل!
کراچی: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری والد کی علالت کے پیش نظر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے جب کہ بختاور بھٹو…
سپرہائی وے کراچی پر بکروں کے ساتھ صحرائی جہاز بھی لینڈ کرگئے
10 جون سے لگنے والی مویشی منڈی کے21 ویں روز نواب شاہ، نوشہرو فیروز، کندکوٹ، عمر کوٹ اور شہداد پور سےآنے والے خوبصورت نقش ونقار بنے یہ صحرائی اونٹ عوام کی توجہ کا مرکز بنےہوئے ہیں،بیوپاری ڈاٹی ،سکرائی،لاڑی اور ریگستانی نسل کے اونٹوں کی!-->…
موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد:موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکوں کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔
امریکن سفارتخانے کے مطابق موڈرنا ویکسین امریکا کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے۔
جاری کیئے گئے ایک بیان میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ یہ عطیہ امریکا کی جانب سے دنیا…
پہلے کوئی میری زبان بندی کرسکا اور نہ آئندہ ایسا کرنے دوں گا، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ چیئرمین نیب ایک ویڈیو کی وجہ سے اس نالائق اور نااہل حکومت کے ہاتھوں بلیک میل ہورہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اپنی عزت بچائیں اور استعفیٰ دے دیں۔ گذشتہ روز کی میری پریس کانفرنس کے جواب میں نیب کی…
سندھ کا پانی اگر چوری ہوا تو حساب لیں گے، حلیم عادل شیخ
حیدرآباد:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد ہر ممبر کا کام ہے کہ اپنے علاقے کے مسائل اجاگر کرے ، الزامات لگائے جارہے ہیں وفاق نے سندھ کا پانی چوری کرلیا، پنجاب نے سندھ کا پانی چوری کرلیا،…
21۔2020 میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 21-2020 میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے خوش خبری سناتے ہوءے کہا کہ الحمدللہ 18 فیصد اضافے کے…
وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ، سینیٹر سیف اللہ نیازی و دیگر کی ملاقات
اسلام آباد:وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ، سینیٹر سیف اللہ نیازی و دیگر اہم شخصیات نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، سینیٹر سیف اللہ نیازی، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور اشرف قریشی نے…
سستی سبزی بیچنے والے کی عبوری ضمانت
لاہور: سیشن کورٹ نے سستی سبزی فروخت کرنے والے کی عبوری ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ساحر اسلام نے ملزم محمد وقاص کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی، ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سستی سبزی فروخت…
پاکستان کی قابل فخر بیٹی مشال عامر!
پشاور: پاکستان کی قابل فخر بیٹی مشال عامر نے برطانیہ میں لیڈی ڈیانا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ان کو انسانیت کی خدمت اور رفاہی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔
پشاور سے تعلق رکھنے والی مشال عامر نے ملک کا نام روشن کردیا۔ مشال عامر نے جنوبی کوریا، امریکا…
وزیراعظم کی تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد دی ہے۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1410823599565553676
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر…