براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق، 1400 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 379 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 85 تک پہنچ چکی ہے۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

سندھ حکومت کی جانب سے متاثرین کو ساڑھے 6 ہزار پلاٹ دینے کا اعلان

کراچی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے گجر اور اورنگی نالوں کے کناروں سے تجاوزات کے خاتمے کے باعث بے گھر ہونے والے تمام 6500 خاندانوں کو 80 مربع گز کے پلاٹ…

نواز نے مجھ پر تنقید کی، فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے، مجھ پر تنقید تو نواز شریف اور ایاز صادق نے بھی کی تاہم ہم نے برداشت کی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے…

قومی سلامتی اجلاس میں وزیراعظم کی عدم موجودگی، ثابت ہوا وہ اپنی انا کو ترجیح دیتے ہیں: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تین روز قبل پارلیمان کی قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس بلانے کے مطالبے کے حوالے کے ساتھ اپنا ٹویٹر پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورت حال اور پاکستان پر…

میری شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی، حریم شاہ

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا کہ میری شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی، شوہر نے شادی کے لیے خود پروپوز کیا۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں یہ انکشاف کیا کہ شادی والدین کی شرکت کے بغیر اور مسنون طریقے سے ہوئی، چونکہ والدین

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ!

کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کے بحران کی صورت حال ہے، خاص طور پر صوبہ پنجاب میں اس حوالے سے حالات خاصے گمبھیر ہوچکے ہیں، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شہروں میں 8 سے 10 جب کہ دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے…

سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ عدالت نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے متعلق درخواستیں جلد نمٹانے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے 28 جون کو ٹک ٹاک معطل کرنے کا حکم دیا تھا۔ پی ٹی اے حکام نے عدالت کو یقین دہائی

کوروناوائرس:پاکستان میں اموات کی کل تعداد 22 ہزار345ہوگئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 24 اموات اور ایک ہزار 277نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ایکٹو کیسز کی تعداد 31 ہزار 910ہے اور 9 لاکھ 5ہزار430 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مزید مراعات پر غور کیا جائے: وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلاتِ زر کے ضمن میں مزید مراعات فراہم کرنے پر غور کیا جائے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی ترسیلاتِ زر میں اضافے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں…