براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کا اجلاس، پاک امریکہ تعلقات اور افغان امور پر بریفنگ
اسلام آباد: پاکستان افغانستان میں عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت کا ہر سطح پر خیر مقدم کرے گا اور افغان امن کے لیے اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے گا۔
یہ بات پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں بتائی…
اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیں گے،آرمی چیف
اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیئے جائیں گے۔
یہ بیان انہوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے آٹھ گھنٹے طویل اجلاس کے بعد صحافی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب…
بھولے بسرے لوگ۔۔ شیر محمد بلوچ کو کس نے بُھلادیا؟
عاجز جمالی
یہ کوئی معمولی شخص نہیں بلکہ پاکستان کی نام ور شخصیت ہیں۔ کراچی کے قدیم علاقے ملیر سے تعلق رکھنے والا یہ شخص قومی اسمبلی میں تب بھی گونجتا تھا جب بہت کم پارلیمنٹرینز بولتے تھے۔ مجھے یاد ہے کہ 2002 میں قومی اسمبلی کے انتخابات سے…
پاکستان میں ہر جگہ کمزور نے مار کھائی، ہمیں قوم کو مسائل سے بچانا ہے:وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو اصل خطرہ قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ابھی سے اس سے نمٹنے کے لیے تیاری شروع کرنا ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کسان کنونشن سے خطاب میں کہا کہ جس قوم کو صحیح معنوں میں غذا…
سندھ حکومت کا حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا مطالبہ
کراچی: سندھ کے وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ، ان کے بھائی عظیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف کھلا کیس آیا ہے، جس کے بعد کسی تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے، نیب نے اپنی دستاویزات میں لکھا ہے کہ 164 ایکڑ اراضی پر قبضہ…
پی پی لیڈر لیس، وزیراعظم نے امہ کا سر فخر سے بلند کردیا: حلیم عادل شیخ
کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا، ان کے ساتھ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر، پی ٹی آئی رہنما حاجی نثار آرائیں و دیگر بھی موجود تھے۔
حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
بھارت کیساتھ امن چاہتے مگر کشمیر سے آنکھ نہیں چراسکتے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کا مقصد ایک ہے، بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر کشمیر سے آنکھ نہیں چراسکتے، ترسیلات زر کی شرح برآمدات کی شرح سے تجاوز کر گئی ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم نے…
سابق وزیر اعلی ارباب رحیم پی ٹی آئی میں شامل
اسلام آباد۔ سابق وزیر اعلی سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے ) کے اہم رہنما ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ ارباب غلام رحیم نے جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا…
بلاول کی شہباز سے تعزیت کے لیے اپوزیشن چیمبر آمد
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف سے تعزیت کے لیے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر پہنچ گئے۔
بلاول بھٹو زرداری نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ان کے تایا زاد بھائی اور ہم زلف محمد طارق شفیع کے انتقال پر…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم جولائی انتہائی اہمیت کا حامل دن
کراچی:سندھ سمیت دنیا بھر میں یکم جولائی کا دن بہت ہی اہمیت کا حامل ہے ۔۔یکم جولائی انیس سو ستر کو ون یونٹ کا خاتمہ ہوا، جس سے نہ صرف سندھ کی صوبائی وحدتی حیثیت بحال ہوئی بلکہ کراچی بھی دوبارہ سندھ کے حوالے ہوا ، کیونکہ انیس سو سینتالیس میں…