براؤزنگ پاکستان

پاکستان

10 ارب درخت لگانے کا منصوبہ ہے، نئے شہر بنانے سے ملکی دولت میں اضافہ ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ آج ہمیں وہ کام کرنے پڑرہے ہیں جو 50 سال پہلے کرنے چاہیے تھے، مستقبل کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنا پڑتی ہے۔ اسلام آباد میں گرین یورو کی اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

پہلی بار4 ہزار ارب روپے ٹیکس وصولی کا سنگ میل عبور، وزیراعظم کیFBR کی تعریف

اسلام آباد: وزیراعظم نے پہلی بار 4 ہزار ارب روپے کی وصولی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ امر موجودہ حکومت کی معیشت کی بحالی کے لیے کیے گئے اقدامات کا عکاس ہے۔ ایف بی آر نے پہلی بار 4 ہزار ارب روپے کی…

کورونا ویکسین سے 2 سال بعد موت کی افواہ پر وزارت صحت کا اہم بیان

گزشتہ دنوں ایک غلط خبر اور فرانس کے نوبل انعام یافتہ سائنس داں کے کورونا ویکسین سے متعلق دعوؤں نے دنیا بھر میں خاص طور پر اُن لوگوں کو خوف زدہ کردیا جو ویکسینیشن کروا چکے ہیں۔جس کے بعد وزارت صحت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

خیبرپختونخوا،31مئی سے اسکول کھولنے کا فیصلہ

خیبرپختونخواحکومت نے مزید 5 اضلاع میں 31 مئی سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو سختی سے کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کا کہنا تھا کہ جہاں کورونا شرح 5 فیصد یا

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اجلاس جاری

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، نائب صدر مریم نواز، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال موجود ہیں جبکہ آفتاب شیر پاؤ،

اسلام آباد ، کورونا کیسز کی شرح 1.8 فیصد سے کم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 1.8 فیصد سے کم ہو گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد ضعیم ضیا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں تحریر کیا کہ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح

ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک

ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی۔سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک سے معروف ہونے والی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن شفقت نے بھی نکاح کرلیا۔ٹک ٹاک کی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن نے گزشتہ روز ایک تقریب میں

کورونا وبا، کراچی کی کچھ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کا پھيلاؤ روکنے کے لیے ضلع وسطی میں ایک بار پھر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرديا گيا ہے۔ ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 11 جون تک رہے گا۔ کراچی کے ضلع…

جامعہ کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح!

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عوام سے درخواست ہے جھوٹے واٹس ایپ میسجز پر یقین نہ کریں۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کراچی یونیورسٹی میں کورونا…

لاہور، محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

لاہور:محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کا موسم خشک اور گرم ہو گیا ہے،گزشتہ تین روز سے موسم اپنے تیور دکھا رہا ہے،شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ