براؤزنگ پاکستان

پاکستان

نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے حلف اٹھا لیا

لاہور: نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ان سے حلف لیا۔ جسٹس محمد امیر بھٹی آج 51 ویں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھائینگے،گورنر ہاؤس لاہور میں نئے چیف…

طورخم بارڈرپرہرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی

اسلام آباد: این سی او سی کی ہدایت پرطورخم بارڈر پرہرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طورخم بارڈرپرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے، امیگریشن این سی اوسی کی اگلی گائیڈ لائنز تک بند رہے گی۔ اس متعلق…

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5دہشتگردہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی نے دیگر اداروں کے ہمراہ کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلہ میں 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ اوربارود برآمد ہوا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں اسپتال منتقل…

پانچ جولائی 1977ء جب فلائٹ مس ہوگئی

عاجز جمالی پانچویں جماعت کے امتحان سے فارغ ہوکر پہاڑوں پر کھیل کود جاری تھا۔ سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع اپنے آبائی گاؤں ٹنڈو رحیم کئی ماہ سے دادو اور سہون سے آنے والے دونوں زمینی راستے کئی ماہ سے کٹے ہوئے تھے۔ بس ایک ہی

دودو بھیل کی ہلاکت: وزیراعلیٰ سندھ کے تحقیقات کے احکامات، کمیٹی تشکیل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیئرمین پی پی پی کی ہدایت پر اسلام کوٹ میں دودو بھیل کی ہلاکت پر انکوائری کے احکامات دے دیے۔وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ ڈی آئی جی حیدرآباد کو تحقیقات کرنے کے احکامات دیے

گوادر منصوبے بلوچستان کو ترقی کی نئی راہ پر ڈالیں گے، وزیراعظم

گوادر: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر سینٹرل ایشیا تک منسلک ہوگا، چین دنیا میں تیزی سے بہت آگے جا رہا ہے، اس کے تجربے سے ہم بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے…

لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ کا عارضہ قلب کے باعث انتقال

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئیں۔ دوسری جانب کافی عرصے سے لندن میں مقیم لیگی رہنما عابد شیر علی نے اہلیہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں، وہ اہلیہ کی نماز جنازہ…

سائبر ہراسگی کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ

افضل خان پاکستان میں سائبر کرائیم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سائبر ہراسگی سے جنسی ہراسگی تک نوے فیصد واقعات خواتین کے ساتھ ہو رہے ہیں۔ آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں ہیلو مجھ سے دوستی کروگی؟ تم کیا کرتی ہو؟ تم جواب کیوں نہیں دیتیں؟

کراچی: ڈیزل ٹینکر میں دھماکے سے 1 فرد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے یوسف گوٹھ میں ڈیزل کے ٹینکر میں دھماکے سے 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ واقعے کے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ یوسف گوٹھ میں گیس فلنگ اسٹیشن کے پاس موجود ڈیزل کے ٹینکر میں ویلڈنگ کا کام جاری تھا۔ اس دوران سلنڈر…

وزیراعظم گوادر پہنچ گئے، اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

گوادر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے۔ وزیراعظم مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اور دیگر میگا پروجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد…