ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک

ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی۔سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک سے معروف ہونے والی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن شفقت نے بھی نکاح کرلیا۔ٹک ٹاک کی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن نے گزشتہ روز ایک تقریب میں نکاح کیا۔دونوں اسٹارز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تقاریب کی تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کو نکاح کے بارے میں آگاہ کیا۔

ڈاکٹر مدیحہ نے انسٹاگرام پر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمدللہ میں اب مسز احسن بن گئی ہوں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔