براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ، کورونا کی بھارتی قسم کے 4 کیسز کی تصدیق
کراچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے چار کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔سیکریٹری صحت سندھ کے مطابق جن چار کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ان میں سے تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے۔وفاقی وزارت صحت کے!-->…
انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے!
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
اس حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے ہر سال 31 مئی کو تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو ہونے والے نقصان سے متعلق آگاہی فراہم کی جاتی ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،…
3 جون سے 18 سال سے زائد عمر افراد کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگا
اسلام آباد: حکومت نے 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا، اہل عمر کے افراد جلد از جلد رجسٹرڈ کروائیں۔
In today's NCOC meeting it was decided to start scheduling vaccination of…
اسمبلی چوک پشاور میدان جنگ میں تبدیل، یونیورسٹی ملازمین کا احتجاج!
پشاور: اسمبلی چوک پشاور میدان جنگ میں تبدیل، یونیورسٹیوں کے ملازمین نے مطالبات کے لیے اسمبلی چوک میں احتجاج کے دوران روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔ پولیس نے منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔
پشاور میں سرکاری یونیورسٹیوں کے…
حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں.شہبازشریف
مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں ہے اسی لیے حکمران سب اچھا ہے کی رپورٹ دے!-->…
پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں کمی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا
پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 26 اضلاع میں سوئمنگ پولز اور پارکس کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان!-->…
سینئر صحافی حامد میر کا پروگرام پر پابندی کے بعد ردِعمل سامنے آ گیا
سکیورٹی اداروں پر تنقید کے بعد جیو نیوز نے اپنے پروگرام ’''کیپیٹل ٹاک'' کے میزبان حامد میر پر پابندی عائد کردی ہے۔اس بات کی تصدیق خود سینئر صحافی حامد میرنے بھی کر دی ہے۔۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرے!-->…
مفتی منیب کی سربراہی میں علماء کے وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے علماء کے وفد کی مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ملاقات ہوئی، ٹرسٹ ایکٹ پر علماء نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ٹرسٹ ایکٹ بنیادی طور پر وفاقی قانون ہے، صوبے وفاقی…
پاکستان، 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 2 ہزار 117 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق!-->…