براؤزنگ پاکستان
پاکستان
جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران کا ضلع شرقی کا دورہ
کراچی: جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران مخدوم اعظم، انور ڈاہری اور شہزادہ وقاص نے ضلع شرقی کراچی کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران ضلع شرقی کے دورے پر پہنچے، جہاں ضلع کی 6 ماہ کی تنظیمی کارکردگی!-->…
سی این جی کی قیمت میں 17 روپے اضافہ ظلم ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سی این جی کی قیمت میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سی این جی کی قیمت میں سترہ روپے کلو گرام کا اضافہ ظلم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سی این جی کا استعمال غریب اور متوسط طبقہ زیادہ کرتا ہے،!-->…
سندھ کے سرکاری ملازمین کے لیے دہری خوش خبری
کراچی: سندھ کے تمام سرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ سے قبل ہی دو بڑی خوش خبریاں مل رہی ہیں، سندھ حکومت نے اُن کے لیے بڑا فیصلہ لیا ہے۔سرکاری ملازمین و افسران کو 16 جولائی تک ماہ جولائی کی تنخواہیں ادا کردی جائیں گی جب کہ بجٹ میں اعلان کردہ 20!-->…
دوسرے روز بھی سندھ میں پیپر آؤٹ، نقل: انتظامیہ بے بس
کراچی: پہلے روز کی طرح آج بھی میٹرک امتحانات میں نقل اور بدنظمی عروج پر نظر آئی، سندھ میں تعلیمی بورڈز نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران نقل روکنے میں ناکام رہے، آج بھی پیپر آؤٹ ہوا، واٹس ایپ گروپوں کے ذریعے طلبا تک پہنچا، دعووں کے!-->…
نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا زیادہ بڑا انڈسٹریل زون ہے،اسد عمر
اسلام آباد: وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا زیادہ بڑا انڈسٹریل زون ہے، چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے انڈسٹریل زون میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری…
بلوچستان میں دہشت گردی کا بھارتی نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کا بھارتی نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے، اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائے گا۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان…
وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ کس نے استعمال کیا؟ حلیم عادل شیخ کا ایئرپورٹ انتظامیہ کو خط
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ کس نے استعمال کیا؟ طیارے میں بلاول زرداری کے ساتھ کون سوار تھے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ایئرپورٹ انتظامیہ کو خط لکھ دیا .
خط سیکریٹری ایوی ایشن ڈویزن، ڈائریکٹر جنرل ہیڈکوارٹرز سول ایوی…
پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادرمیں کارروائی ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادرمیں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے .. ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی ہے ، ترجمان کے مطابق منشیات میں 93کلو گرام اعلی کو…
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ 22 نکاتی ایجنڈے پرغور کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کونویڈیسیا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری متوقع ہے۔ کابینہ اضافی کسٹم ڈیوٹیز اور…
نیویارک فلیٹ کیس، آصف زرداری نے نیب سے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے نیویارک فلیٹ انکوائری میں نیب کو جواب جمع کرادیا۔
آصف زرداری نے نیب میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا جس کی ایک کاپی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کی پٹیشن کے ساتھ منسلک ہے۔
انہوں نے تحریری جواب میں…