براؤزنگ پاکستان
پاکستان
لڑکی لڑکے پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کرلیا۔عثمان مرزا نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے روکنے!-->…
ڈہرکی کے قریب حادثہ، چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی بوگیاں الگ ہوگئیں
ڈہرکی کے قریب چلتی ہوئی مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوگئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق ڈہرکی میں داد لغاری پھاٹک کے قریب مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں الگ ہوئیں.
مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ بوگیاں الگ ہونے پر ٹرین روک لی گئی۔…
عدالتی فیصلے پر 1785 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کردیا
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کراچی نے عدالتی فیصلے پر 1785 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، سندھ کو پہلے ہی ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا ہےایسے میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرں کو فوری طور پہ ملازمت سے!-->…
سیکیورٹی ڈویژن کااربن فلڈنگ ریسکیویونٹ تیار
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ مون سون کے موسم میں کراچی میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں جس کو مدنظررکھتے ہو ئے ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن مقصود احمد کی سربراہی میں سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسزڈویژن کی جانب سے شہر میں کسی بھی!-->…
مویشی منڈی میں کورونا ویکسین لگانے کاعمل شروع
راچی سپرہائی وے پرایشیاءکی سب سے بڑی موییشی منڈی میں بروز منگل چھ جون سے کوروناویکیسن لگانے کاعمل شروع کردیاگیاہے،شہریوں اوربیوپاری کوون ٹائم اورٹوٹائم ڈوزکی سہولت بھی موجودہے کسی سے کوئی فیس وصول نہیں کی جارہی تفصیل کے مطابق ترجمان مویشی!-->…
نیویارک پراپرٹی کیس: زرداری ایمبولینس میں عدالت پیش، عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد: سابق صدر زرداری کی عبوری ضمانت منظور، آصف علی زرداری بذریعہ ایئرایمبولینس کراچی سے وفاقی دارالحکومت پہنچے، جہاں ایمبولینس میں انہیں عدالت پہنچایا گیا۔ بعدازاں نیویارک پراپرٹی کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت کی!-->…
کورونا کیخلاف موثر حکمت عملی، وزیراعظم کی این سی او سی ارکان کو مبارک باد
اسلام آباد: کورونا سے مؤثر انداز میں نمٹنے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ارکان کو وزیراعظم عمران خان کا مبارک باد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا شکر گزار ہوں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ!-->…
محکمہ تعلیم سندھ کے ترقیاتی کاموں سے متعلق اہم اجلاس
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے ترقیاتی کاموں سے متعلق اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں سندھ بھر میں اسکولز و کالجز میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
سعید غنی کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ…
آزادکشمیر میں عام انتخابات کے آزادانہ وشفاف انعقاد کے لئے فوج اور پولیس تعینات ہوگی
اسلام آباد: آزادکشمیر نے 25جولائی کو عام انتخابات کے آزادانہ وشفاف انعقاد کے لئے فوج اور پولیس کی نفری مانگ لی۔
محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کی درخواست پر وزارت داخلہ نے 40ہزار اہلکاروں کی انتخابات میں تعیناتی کے لئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال…
معرکہ کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا یوم شہادت
اسلام آباد: معرکہ کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا 22 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ پر دشمن پر دھاک بٹھانے اور عزائم کو ناکام بنانے والے پاکستان کے بہادر سپوت حوالدار لالک جان نے ہمت اور بہادری کی ایسی…