براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پسنی میں دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید
پسنی: دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں…
بھارتی قسم کے وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچادی ہے،اسد عمر
اسلام آباد: وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ بھارتی قسم کے وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچادی ہے۔
وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی قسم کے وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ اسپتالوں میں کورونا مریضوں…
ڈاکٹر فیصل سلطان نےعیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں کورونا کی…
سابق صدر ممنون حسین انتقال کرگئے
کراچی سابق صدر ممنون حسین کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ممنون حسین کے بیٹے ارسلان ممنون نے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ممنون حسین گذشتہ دو ہفتوں سے زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ممنون حسین سندھ کے گورنر بھی رہے ان کا…
بھارتی قید سے رہائی پانے والے ماہی گیر کراچی پہنچ گئے
کراچی: بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر گزشتہ شب کراچی پہنچ گئے، ریلوے اسٹیشن پر رقت انگیز مناظر، ماہی گیروں کی اپنے پیاروں سے لپٹ کرآنکھیں اشک بار ہوگئیں۔بھارتی جیل میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے 3پاکستانی ماہی!-->…
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت مون سون کے حوالے سے اجلاس
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت مون سون کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء شبیر بجارانی، ناصر شاہ، فراز ڈیرو، مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری، کمشنر!-->…
عامر خان کا گورنر راج کی بات کرنا ذہنی پسماندگی کا ثبوت ہے، ناصر شاہ
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ نے ایم کیو ایم پاکستان کے عامر خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ گورنر راج کے نفاذ کی بات کرکے اپنی ذہنی پس ماندگی کا ثبوت دے رہے ہیں، عامر خان کے دماغ کا معائنہ ہونا چاہیے، ایم کیو ایم کو جب سے کراچی کے!-->…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل میں شریک دیگر وزرائے خارجہ کے ساتھ آج تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان میں!-->…
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہورہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے!-->…
کورونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا کے 35 کیسز رپورٹ
کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کے 35 کیسز ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ افراد میں علامات سامنسے آئی ہیں۔ لیاری میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈیلٹا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کراچی میں!-->…