براؤزنگ پاکستان

پاکستان

منڈی میں ایمرجنسی نافذ،ہنگامی حالات سے نبٹنے کیلئے ٹیمیں الرٹ

ایشیاء کی سب سے بڑی سپرہائی وے مویشی منڈی میں بیوپاری اور شہریوں کے درمیان بھاو تاو میں بھی تیزی آگئی،، ساڑھے 5 لاکھ میں سے پونے 2 لاکھ جانور فروخت اسوقت 3 لاکھ 75 ہزار سے زائد گائے،بیل،بکرے،اونٹ اور دنبے موجود ہیں رین ایمرجنسی کے تحت

شہر قائد کے کئی علاقوں میں بارش، موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔مون سون کے اسپیل میں دوسری بارش نے موسم کو خوش گوار بنادیا۔ کراچی کے بیشتر علاقوں میں بادل برسنے سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔محکمہ موسمیات

کورونا وائرس، اسلام آباد کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

اسلام آباد میں بڑھتے کیسز کے باعث مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔تفصِلات کے مطابق سلام آباد کے سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سیکٹر ای 7 کی گلی نمبر 15، میڈیا ٹاؤن بلاک اے گلی نمبر 15،

کراچی، پہلی بار ٹریفک پولیس میں خواتین اہلکاروں کی تعیناتی

کراچی: ایک اہم سنگ میل عبور ہوا ہے، پہلی بار ٹریفک پولیس میں خواتین اہلکاروں کی تقرری کی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو کراچی میں تعینات کردیا گیا۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر خواتین اہلکاروں

کورونا وبا: سندھ میں اسکولز، ہوٹلز، تفریح گاہیں بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ایک بار پھر حکومت سندھ نے اسکولز، پارکس اور ہوٹلز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی صورت

پیپلز پارٹی کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر احتجاج کیا اور ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر نعرے بازی کی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے لاہور میں

عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: بڑی عید پر لمبی چھٹیوں کی امیدیں دم توڑ گئیں، وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 جولائی سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہو گی۔ جاری نوٹیفکیشن…

ای ووٹنگ پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ اور الیکٹرانک مشینوں پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے معاملے پر بریک تھرو ہوا…

داسو ڈیم میں کام کرنے والی کمپنی کی بس حادثے کا شکار،13 افراد جاں بحق

اپرکوہستان: داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی اور 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ 39 افراد زخمی…

ای ووٹنگ سے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کر سکیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعطم عمران خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے ای ووٹنگ سے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کر سکیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے نادرا وارثتی سرٹیفکیٹ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وراثتی سرٹیفکیٹ پر وزارت قانون کو مبارکباد دیتا…