براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز…
دنیا میں فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 16 ہزار سے زائد
عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 18 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں،جبکہ عالمی اداراے صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 74 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد!-->…
سندھ: نویں، گیارہویں کے امتحانات کا جولائی، اگست میں انعقاد کا فیصلہ
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال نویں اور فرسٹ ایئر کے امتحانات جولائی اور اگست میں منعقد کیے جائیں گے جب کہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لیے جائیں گے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امتحانات…
کراچی میں کل شام آندھی اور بارش کا امکان
کراچی: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل شام شمال اور شمال مشرقی حصے میں تھنڈرسیلز بن سکتے ہیں جس کے سبب آندھی چلنے اور معتدل بارش کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل موسم گرم اور مرطوب…
ہنگامہ آرائی، 7 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی
اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز ایوان…
چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم
کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو چیف جسٹس نے گرانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس نے بلڈنگ کے مالک سے سوال…
عید الاضحیٰ کے بعد ملک میں کورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے،کورونا ٹاسک فورس سربراہ
ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی آنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے بعد ملک!-->…
ن لیگ غنڈوں کی جماعت، خواتین سے غیر اخلاقی رویہ اسکی تاریخ ہے: ملیکہ بخاری
اسلام آباد: حکمراں جماعت کی ایم این اے ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ ن لیگ قبضہ گروپس اور غنڈوں کی جماعت بن چکی، اپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیں، ایسے لوگوں کے پارلیمنٹ میں آنے پر پابندی لگائی جائے۔
پاکستان تحریک انصاف…
ایک کروڑ 17 لاکھ پاکستانی کورونا ویکسین سے مستفید ہوئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات جاری ہیں۔ پاکستان کے طول و عرض میں ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگوں کو ویکسین لگائی جارہی ہے، مجموعی طور پر ایک کروڑ 17 لاکھ 45 ہزار 889 خوراکیں استعمال کی جاچکی ہیں۔
گزشتہ…
پی ایس ایل 6 میں کراچی کنگز کی پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست
ابوظہبی: پی ایس ایل سکس کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو بآسانی 6 وکٹوں کے ساتھ شکست دے دی اور 109 رنز کا کمزور ہدف گیارہویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔
ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس…