براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کا جوان شہید
شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے ایک بہادر جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوں میں!-->…
بلاول بھٹو نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔اُن کا کہنا تھا کہ غریب عوام کی مشکلات سے بے حس حکومت نے ایک بار پھر اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے پٹرول بم کا سہارا لیا۔ ایک ماہ!-->…
کورونا پابندیاں سخت: ہفتے میں دو دن کاروبار بند کرنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر وزیراعظم کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں پابندیاں پھر سخت کردی ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ کورونا مریضوں!-->…
کشمیر میں 100 فیصد شفاف انتخابات ہوتے تو پیپلز پارٹی حکومت بناتی، سعید غنی
لندن: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات ہوتے تو 100 فیصد وہاں کی حکومت پیپلز پارٹی ہی بناتی۔ اب جبری طور پر کشمیریوں پر پی ٹی آئی کو بٹھا دیا گیا ہے اس لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کشمیریوں کو پی ٹی!-->…
معصوم ماہم سے زیادتی اور قتل کا کیس، ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولیس نے کورنگی میں 6 سال کی ماہم کے ساتھ درندگی اور قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم ذاکر کو گرفتار کیا۔
انہوں نے کہا کہ قاتل درندے کا ڈی این اے ماہم کے ڈی این اے سے میچ کرگیا!-->!-->!-->!-->!-->…
معروف صحافی رفیق افغان انتقال کرگئے
کراچی: معروف صحافی رفیق افغان پیر کو کراچی میں انتقال کرگئے۔وہ ایک روزنامے کے چیف ایڈیٹر اور مالک تھے۔ خبروں کے مطابق رفیق افغان ایک ہفتے سے علیل اور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوگیا تھا،علاج جاری تھا لیکن جانبر!-->…
خیبرپختونخوا: پولیو مہم کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید
پشاور/ ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو مہم کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں انتہائی افسوس ناک واقعات پیش آئے ہیں، جن کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کانسٹیبل دلاور خان پولیو ڈیوٹی پر!-->…
شہباز ماضی بھلا کر آئیں، سیاست میں دروازے بند نہیں ہوتے: شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نے افغان بیٹی کے اغوا سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی ہے، افغان!-->…
نیب نے تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے، شہباز گل
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے 3 سال میں بڑی مچھلیوں سے 502 ارب روپے وصول کیے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان تحریک…
تحریک انصاف ججوں کو بدنام کرنے کے مشن پر ہے، ناصر شاہ
کراچی: وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی اہلیت پر فواد چوہدری کے ریمارکس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں۔ ان کے ریمارکس عقل سے عاری ہیں، جب ججوں کے طرزِ عمل یا اہلیت پر پارلیمنٹ میں بات نہیں کی!-->…