براؤزنگ پاکستان

پاکستان

تھرپارکر میں 5 بچے دم توڑ گئے

: سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کی وجہ سے 5 بچے دم توڑ گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی تھرپارکر میں 800 سے زائد بچے دم توڑ گئے تھے۔تھرپارکر میں رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 353 تک پہنچ گئی اور اب بھی تھرپارکر

مولانا تنویر الحق تھانوی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی: سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ مولانا تنویرالحق

ایک روز میں 10 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا ہے کہ ملک میں ایک روز میں 10 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

ویکسین اتنی نہیں جتنے لوگ ویکسی نیشن کیلیے آرہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں۔ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگالی اور برمی لوگوں کے علاقوں میں بھی ویکسی نیشن سینٹر کھولے گئے ہیں جب کہ ڈرائیو

آزاد کشمیر: نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد:آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی صدارت میں ہوا جس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر شاہ غلام قادر نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری کے بعد آزاد جموں کشمیر قانون…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ کورونا سے بچاؤ اور علاج کے لیے درکار 61 آئٹمز کی ڈیوٹی چھوٹ میں توسیع کی منظوری دے گی۔…

سندھ میں بغیر شناختی کارڈ والوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں، انہیں بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق جس کے پاس شناختی کارڈ نہیں وہ اپنی تعلیمی اسناد، یا ب فارم کی بنیاد پر بھی ویکسین لگواسکے گا، کوئی بھی شناختی دستاویز نہ ہونے پر…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی انتقال کرگئے

برصغیر کے مایہ ناز گلوکار شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان بیٹے کے مطابق آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا۔ آصف مہدی کو گزشتہ روز طبیعت

شہید ملت کے فرزند کے علاج کیلیے وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ نے سرکاری خرچ پر پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی خان کا علاج کرانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اکبر لیاقت علی خان گزشتہ تین برس سے شدید علیل ہیں۔اکبر لیاقت کی

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کا جوان شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے ایک بہادر جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوں میں