براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ہمارا مقصد کسانوں کی آمدن کو دگنا کرنا ہے: وزیراعظم
بہاول پور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں فروخت ہوئیں، لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی!-->…
آئی ٹی انڈسٹری کے دیرینہ مسائل حل، بے یقینی کا خاتمہ ہوگا: امین الحق
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کے ٹیکس سمیت دیگر دیرینہ اور اہم مسائل کے حل کے لیے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے فوری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، اس!-->…
بلاول بھٹو نے دعوت اسلامی کی ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعوت اسلامی کے فلاحی شعبے کے تحت ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ دعوت اسلامی کی شوریٰ کے رکن مولانا امین عطاری اور وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ بھی افتتاح کے!-->…
ملک بھر میں ویکسی نیشن کی رفتار تیز کرنے کے لیے بڑا قدم
اسلام آباد: پاکستان بھر میں ویکسی نیشن کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کرکے 28 دن کردیا۔این سی او سی نے ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا!-->…
ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا، عدالت عالیہ میں رپورٹ جمع
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جمع کرادی گئیں، جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل!-->…
چوری کی بڑی واردات، نجی سیکیورٹی کمپنی کا وین ڈرائیور 20 کروڑ لے اُڑا
کراچی: شہر قائد میں وین ڈرائیور نے کی بڑی واردات، نجی سیکیورٹی کمپنی کا وین ڈرائیور کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ سے 20 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ پر گارڈز کچھ رقم لے کر نیچے!-->…
اسد عمر کی عوام سے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے عوام سے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کر دی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں درخت تیزی سے کاٹے جا رہے ہیں…
نہیں چاہتے کوئی بزورِ بازو افغانستان پر مسلط ہو: شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزورِ بازو افغانستان میں مسلط ہو۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورت حال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم افغانستان میں بہتری چاہتے ہیں، وہاں کےعوام امن!-->…
ملک کی اسلامی شناخت کو ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، مولانا فضل الرحمان
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دارالعلوم کراچی کورنگی آمد، شیخ الاسلام مولانا مفتی عثمانی کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔مولانا فضل الرحمان نے مفتی تقی عثمانی سے وقف املاک و گھریلو تشدد!-->…
آرٹس کونسل کراچی کے سینئر پروگرام منیجر عبدالباری انتقال کرگئے
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سینئر پروگرام منیجر عبدالباری خان غوری انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ عبدالباری خان غوری نہایت محنتی انسان تھے، آرٹس کونسل کی گورننگ!-->…