براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام بھی شرکت کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس…

افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا حصول اور چار دہائیوں سے جاری تنازع کا خاتمہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ہم افغانستان میں تیزی سے بدلتی…

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امن و امان سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی پولیس کو واضح طور پر کہا کہ وہ خواتین، بچوں، اقلیتوں کے خلاف جرائم اور اغوا برائے تاوان اور منشیات کی اسمگلنگ کے واقعات کو برداشت نہیں کریں

بلاول سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر کی ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے جنوبی پنجاب کے اہم رہنما کی ملاقات۔تفصیلات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کے

آتشزدگی واقعہ، رپورٹ 48 گھنٹوں کے اندر پیش کی جائے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی: ترجمان سندھ حکومت، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محمد علی سوسائٹی میں ہونے والے آتش زدگی کے واقعے کی تفصیلات کے لیے چیف فائر آفیسر اور اربن ریسکیو کے کمانڈر کو طلب کرلیا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق 48

دشمنوں کو پاک چین تعلقات کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دشمن قوتوں کو پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔چینی سفیر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک، کورونا ویکسین اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک افغان سرحد باب دوستی کو کھول دیا گیا

چمن: پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد باب دوستی کو کھول دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 6 اگست کو پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کو سیل کردیا گیا تھا اور ہر طرح کی پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل کردی گئی تھیں، تاہم آج 7 روز کی بندش

ترانہ پاکستان اور اس کی تیاری کے مراحل

اسلم ملک قومی ترانہ کسی بھی ملک کے لیے انتہائی اہم حیثیت رکھتا ہے۔ قومی ترانے کی تیاری بڑے اہتمام سے کی جاتی ہے۔ اس کے بول غیرمعمولی اور اس کی دھن بھی کمال کا مظہر ہوتی ہے۔ ہمارا قومی ترانہ تیار ہونے میں 7سال لگے اور یہ

9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: عاشورہ کے موقع پر وفاقی حکومت نے دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام) کے موقع پر 18 اور 19 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ نواسہ رسول ﷺ،

دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں پاک فوج کا جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان، سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔ فوج کت شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دہشت گرد پاک فوج کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی…