براؤزنگ پاکستان

پاکستان

اسلام آباد لڑکا لڑکی تشدد کیس، ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر جنسی تشدد کیس کے حوالے سے بڑی خبر یہ ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریک ملزم عمر بلال مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شریک ملزم عمر بلال مروت کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے

شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، افغانستان کی صورتحال پربات چیت

اسلام آباد: وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی جے بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی جے بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اوردونوں…

بلاول اور آصف زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی سی ای سی کا اجلاس

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس منعقد ہوا۔آصف علی زرداری ویڈیو لنک جب کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری بہ نفس نفیس اجلاس میں

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا

کراچی: صوبائی اسمبلی کی رکن نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا۔اپوزیشن اتحاد جی ڈی اے سے تعلق رکھنے والی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا، جس پر سوشل میڈیا پر کافی تبصرے ہوئے۔ انہوں نے فیس بک پر لائیو ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ سندھ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک کی ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعظم کے سی پیک پر معاون خصوصی خالد منصور کی ملاقات۔ملاقات میں صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ، وزیراعلیٰ سندھ کے سرمایہ کاری پر معاون خصوصی قاسم نوید، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال

کابل ایئرپورٹ بند، پی آئی اے کا بھی کابل فلائٹ آپریشن معطل

کابل: سیکیورٹی صورت حال خراب ہونے اور افراتفری کے بعد کابل ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا۔کابل ایئرپورٹ پر تمام کمرشل اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، بیرون ملک جانے والوں کا جمِ غیر موجود ہے جب کہ افغانستان سے نکلنے والے خواہش مند

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملاقات

کراچی: گورنر عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل شبیر ناریجو کی اہم ملاقات۔ ملاقات میں فورس کمانڈر سندھ بریگیڈیئر وقار حیدر رضوی بھی شریک تھے۔ڈی جی اے این ایف نے وزیراعلیٰ سندھ سے انسداد

سندھ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام (بدھ اور جمعرات) کو چھٹی کا اعلان کردیا۔9 اور 10 محرم کو عاشورہ کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم (18 اور

ترکی کا بحری جہاز ملجم کلاس پاکستان کے سپرد

استنبول: بحری جہاز ملجم کلاس ترکی نے پاکستان کے سپرد کردیا۔ یہ جہاز جدید ترین سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ہے۔ پاک بحریہ کی دفاعی اور حربی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔صدر مملکت عارف علوی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید کارویٹ کی شمولیت سے پاک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان وفد کی ملاقات

اسلام آباد: افغان وفد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی گئی۔افغان سیاسی قیادت کا اعلیٰ سطح کا وفد دفتر خارجہ پہنچا، جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے