براؤزنگ پاکستان
پاکستان
داسو واقعے میں بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں: وزیر خارجہ
اسلام آًباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپر کوہستان کے علاقے داسو میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے واقعے میں بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں داسو واقعے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ!-->…
ٹریفک جام کے تدارک کے لیے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا فیصلہ
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے تدارک کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کراچی میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈنز کو بھی فعال کرنے کی!-->…
محرم کے دوران کوئٹہ سمیت 10 اضلاع میں پابندیاں نافذ
بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران ایک ماہ کیلئے صوبے کے 10 حساس اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں۔اعلامیے کے مطابق ان اضلاع میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال، اسلحہ کی نمائش ، پوسٹر لگانے اور وال چاکنگ کرنے پر!-->…
‘ایک سال میں کورونا ایس او پیز کی شدید خلاف ورزیاں سیاستدانوں نے کیں
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایک سال میں ایس او پیز کی شدیدخلاف ورزیاں سیاستدانوں نے کیں، کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود پی ڈی ایم نے کراچی میں اس ماہ جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ!-->…
گورنر سندھ کی شہید ملت لیاقت علی کے صاحبزادے کی رہائش گاہ آمد
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل ملک کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کے صاحبزادے علی اکبر خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ اکبرعلی خان کی فیملی سے ملاقات،عیادت بھی کی۔انہیں اکبر لیاقت کی بیگم نے بتایا کہ سندھ حکومت نے علاج کی یقین!-->…
ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 102 افراد انتقال کر گئے اور 4934 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں آخری بار 100 سے زیادہ اموات 20 مئی کو ریکارڈ کی گئی تھیں، اس روز ملک میں 51 ہزار 528 ٹیسٹ کیے گئے تھے جس میں سے!-->…
ہماری واحد خواہش افغانستان میں امن، استحکام کے حصول میں مدد کرنا ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری کشیدگی میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی، اٹلی اور ہالینڈ کے سفیروں نے ملاقات کی، جس میں باہمی!-->…
کراچی، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد رہی۔تفصِلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 1293 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 16.82!-->…
باہر جانے کیلئے درخواست نہیں کروں گی،اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں۔مریم نواز
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ کیساتھ شادی طے پا گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے کہا ہے کہ بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکوں گی۔ شرکت نہ کرنے کی وجہ میرے خلاف!-->…
جگن ناتھ آزاد کا قومی ترانہ، سراسر جھوٹ
اسلم ملک
کہا گیا کہ خود قائداعظم نے جگن ناتھ آزاد سے کہا کہ وہ پانچ دن کے اندر پاکستان کا قومی ترانہ لکھ کر دیں۔ سوال یہ ہے کہ قائداعظم نے انہیں ہی کیوں کہا، اگر کسی اچھی نیت سے کسی ہندو سے لکھوانا ہی مناسب سمجھے تو جگن!-->!-->!-->…