براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پُرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار سب سے اہم ہے۔افغانستان کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے ہمارا کردار!-->…
چین کا پاکستان سے گوادر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
چینی سفارتخانے نے گوادر حملے کی تحقیقات کر کے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا۔گوادر میں خودکش حملے پر چینی سفارتخانے نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر منصوبے پر کام کرنے والے عملے کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔ جس میں 2 مقامی بچے جاں!-->…
راولپنڈی میٹرو اسکینڈل، شہباز شریف نیب طلب
لاہور: راولپنڈی میٹرو اسکینڈل میں نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کیا ہے، انہیں احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کو کنٹریکٹ دینے پر طلب کیا گیا!-->…
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی سے 72کلو میڑ دور شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3اعشاریہ1 ریکارڈکی گئی ہے،۔زلزلے کا مرکز67.57ڈگری شمال میں طول بلد اور25.27ڈگری مشرق عرض بلد میں واقع تھا اور اس کی!-->…
بختاور کا عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ
کراچی: شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹویٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا گیا۔انہوں نے!-->…
افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، پاکستان کے انتظامات مکمل
اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مہاجرین قبول نہیں کریں گے۔
ذرائع کےمطابق افغان…
گلوبل ویمن میڈیا کا ثقافتی دورہ پنجاب
منیزے معین
گلوبل ویمن میڈیا تنظیم کے اشتراک سے حکومت پنجاب نے تین رووزہ سالانہ ثقافتی تبادلہ پروگرام کا آغاز کیا۔ اس کا مقصد پنجابی ثقافت اور کلچر کو فروغ دینا تھا۔ حکومت پنجاب ہر سال یہ پروگرام منعقد کرتی ہے، لیکن سال!-->!-->!-->…
سندھ میں تعلیمی ادارے اب 23 کے بجائے 30 اگست کو کھلیں گے
کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے اب 23 کے بجائے 30 اگست کو کھلیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے صوبے میں 23 اگست سے اسکولز کھلنے کی تاریخ میں توسیع کردی، جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے 30 اگست کو کھولے جائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ!-->…
وزیراعظم کا 3 سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم آئندہ ہفتے تقریب میں عوام سے خطاب کریں گے۔ عاشورہ کی وجہ سے گزشتہ روز ہونے والی تقریب ملتوی…
پاکستان کے سفیر کی کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات
کابل: پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغان مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔پاکستان کے افغانستان میں تعینات سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ!-->…