براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکے سے دو جوان شہید

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سسے دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا،

وفاقی کابینہ برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید معترض

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے معاملے کو اعلیٰ سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا

یوم تحفظ ختم نبوت کے موقعے پر کتیانہ ہسپتال کی جانب سے 50 فیصد ڈسکاوُنٹ

رپورٹ: احسن لاکھانی کراچی: 07 ستمبر 1974 کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی میں ایک تاریخی بل پاس کیا گیا تھا جس میں قادیانیوں کو کافر قرار دینے کی قرارداد پاس کی گئی تھی۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دور حکومت میں یہ بل پاس ہوا اور

شبلی فراز نے قوم کو بجلی بلوں میں 60 فیصد کمی کی نوید سنادی

اسلام آباد: شبلی فراز نے قوم کو بہت بڑی خوش خبری سنائی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید دی ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بجلی سے

کراچی کے ساحل پر ریت میں دھنسے جہاز کو نکال لیا گیا

کراچی: شہر قائد کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کی تیسری کوشش بالآخر کامیاب ہوگئی۔بحری جہاز کو ساحل سے سمندر میں لے جانے کے آپریشن کا دوبارہ آغاز منگل کو کیا گیا۔ ابتدا میں بحری جہاز کو 600 ميٹر تک سمندر کے اندر کھينچ ليا گيا جس کے

یومِ فضائیہ پر ملک بھر میں تقریبات،شہدا کے لیے خصوصی دعائیں

کراچی:یومِ فضائیہ کی مناسبت سے ملک بھر میں پاک فضائیہ کے ایئر بیسز اور تنصیبات پر آج 7 ستمبر کو یومِ شہدا کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق دن کا آغاز 1965ء اور 1971ء کے شہداء کے لیے خصوصی دعاؤں سے…

ملک میں خوشحالی اس وقت آئے گی جب قانون کی بالادستی ہوگی،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں اس لئے قبضہ گروپ متحرک ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سب کچھ دیا سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں تھی، 25 سال پہلے پارٹی کا آغازکیا…

جاوید اختر بمقابلہ مودی سرکار

احسن لاکھانی گزشتہ دنوں بھارت کے مشہور شاعر، فلمی نغمہ نگار اور لکھاری جاوید اختر صاحب نے ایک ایسا بیان دیا کہ بھارت کی شدت پسند جماعتیں بوکھلا گئیں اور گزشتہ دو دنوں سے جاوید اختر کے گھر کے باہر اور دیگر مقامات پر جاوید اختر کے خلاف

پاکستان اور اٹلی دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

اسلام آباد: اٹلی اور پاکستان نے پارلیمانی روابط کے فروغ، دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات وزارتِ

جمعرات سے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعرات سے شہر قائد میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی میں خوب برسنے والا سسٹم تو ختم ہوگیا، لیکن اس کے باوجود محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں بارش برسانے والے ہوا کے ایک اور کم دباؤ کے سسٹم کی