براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم آئی ایس آئی کے چیف مقرر

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا چیف تعینات کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق

فیاض الحسن چوہان ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے فارغ

لاہور: فیاض الحسن چوہان کو ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کا عہدہ فیاض الحسن چوہان سے واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ فیاض الحسن اس سے قبل بھی ترجمان پنجاب حکومت تھے اور ان سے یہ عہدہ واپس لیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ، کور کمانڈر پشاور مقرر

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور مقرر کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا

وزیراعظم کی بل گیٹس سے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی درخواست

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ مائیکروسوفٹ کے بانی نے آج عمران خان نے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔ وزیراعظم اوربل گیٹس نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

پاکستان مخالف پروپیگنڈا بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: 244 ویں کور کمانڈر کانفرنس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی، جس میں علاقائی سیکیورٹی، بارڈر مینجمنٹ اور داخلی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

عمران خان، سیاست اور کھیل کے میدان کا یکساں شہسوار

حنید لاکھانی وزیراعظم عمران خان آج انہتر برس کے ہوگئے۔ بچپن ہی سے جیت کا رجحان رکھنے والے عمران خان نے نہ صرف کھیل بلکہ سیاست اور خدمت کے میدانوں میں بھی یکساں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔  صدر ممنون حسین عمران خان سے

آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے ساتویں مردم شماری کرانے سے متعلق تجاویز منظور کرلیں۔ کابینہ نے آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کروانے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ ملک میں آخری مردم شماری 2017 میں ہوئی تھی، مردم شماری کے نتائج پر سندھ کی

اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج، لاٹھی چارج، مظاہرین کا پتھراؤ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ مظاہرین کے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ مظاہرین نے پتھراؤ کیا۔جی نائن مرکز میدان جنگ

ہمارے جوان اور افسران حقیقی ہیرو ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم ملک کے امن و استحکام کےلیے اپنے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں آرمی چیف…