براؤزنگ پاکستان

پاکستان

الیکشن سے قبل تیسری ن لیگ وجود میں آجائے گی: شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انتخابات سے قبل تیسری نون لیگ وجود میں آنے کی پیش گوئی کردی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی ناظم الامور کو بھی پتا ہے (ن) اور (ش) الگ الگ ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ ایک بار پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ میں اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں جبری لاپتہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے…

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر عائد ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی جب کہ پٹرولیم مصنوعات کی

پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا تعلقات کا خواہشمند ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا تعلقات کا خواہش مند ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ 13 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب

پی ڈی ایم مرا ہاتھی، اپوزیشن میں ڈنک نہیں کیا خطرناک ہوگی: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمے دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرادیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو ڈنک ہی نہیں، یہ عمران کی خوش قسمتی جو اسے تھکی

بختاور بھٹو نے بیٹے کا نام کیا رکھا؟

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا۔بختاور نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ بیٹے کا نام 'میر حاکم محمود

وزیراعظم کی زیر صدارت مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: ملکی معیشت اور بڑھتی مہنگائی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا، جس میں عوام کو درپیش مسائل کے ضمن میں بھی مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا، ملکی معاشی صورت

بلوچستان: ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

ہرنائی: ایک بار پھر بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔ گذشتہ روز بھی ایسا ہی ہوا تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی و گردو نواح میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر مہنگائی کا سونامی لایا گیا: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی، پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام سے اپنی نااہلی کی قیمت وصول کررہی ہے۔بلاول بھٹو نے پٹرولیم مصنوعات کی