براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ڈی ایم کا مختلف شہروں میں بعد نماز جمعہ مظاہروں کا اعلان
کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کل نماز جمعہ کے بعد سے مظاہروں کے آغاز کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم نے کل ملک بھر میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔پی ڈی ایم کی جانب سے!-->…
وزیر خارجہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے
کابل: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی، افغانستان میں!-->…
عدالت عظمیٰ سے خورشید شاہ کی ضمانت منظور
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائی کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کو مسترد کیا تھا، جسے انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔سپریم کورٹ نے سابق اپوزیشن لیڈر کی ایک کروڑ!-->…
اپوزیشن انتخابات سے قبل انارکی پھیلاکر اپنے لیے گڑھا کھودے گی، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے مطالبے پر فرانسیسی سفیر کو ملک سے نہیں نکال سکتے۔وزیرداخلہ شیخ رشید کا پولیس پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہاپوزیشن گزشتہ 3 سال سے احتجاج کررہی اور اب جمعہ!-->…
پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پر امید؟ آج اہم دن
پاکستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اس بار کافی پر امید ہے۔
ایف اے ٹی ایف کا پیرس میں تین روزہ اجلاس جاری ہے اور آج پاکستان کے…
وزیراعظم کا کم آمدن والوں کیلیے بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: موجودہ ہولناک مہنگائی کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے کم آمدن والوں کے لیے پٹرول پر سبسڈی دینے سے متعلق پلان بنانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران مہنگائی سمیت دیگر اہم!-->…
افغانستان میں بحران سے بچنے کیلیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے اسٹیفنو پونٹی کوروو نے!-->…
وزیراعلیٰ کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم!-->…
ایوب آفریدی مستعفی، شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی خالی کردہ نشسست پر مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر!-->…
حکومت کو کرپٹو سے متعلق تین ماہ میں قانون سازی کا عدالتی حکم
کراچی/ لاہور: عدالت کی جانب سے حکومت کو کرپٹو کرنسی اور بٹ کوائن کو تین ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک کے نمائندے!-->…