براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کالعدم تنظیم اور حکومت میں پھر مذاکرات کا آغاز
لاہور: کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب ایک بار پھر مذاکزات کی میز پر آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا مؤقف ہے کہ اگر کالعدم تحریک لبیک!-->…
ٹی ایل پی مارچ: دوسرے روز بھی اہم شاہراہیں بند، ریلوے نظام متاثر
راولپنڈی/ لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ دوسرے روز بھی سیل ہے، ملحقہ شاہراہیں رابطہ بازار کنٹینرز لگا کر سیل کیے گئے ہیں، میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے، جس سے معمولات زبدگی بری طرح متاثر!-->…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں رینجرز تعینات ، نوٹی فیکیشن جاری
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 60 دن کے لیے رینجرز تعینات کر دی گئی، وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹی فی کیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب میں رینجرز بلانے کا اعلان کیا ، ان کا کہنا…
پاک فوج تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے…
کالعدم تنظیم سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے کالعدم تنظیم سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ کالعدم تنظیم بلیک میل کرنے کی جرأت نہ کرے، اب اس کو سیاسی نہیں عسکری تنظیم سمجھا جائے گا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے!-->…
دہشت گردوں کا افغانستان سے حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید
راولپنڈی: دہشت گردوں کی افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد پر باڑ عبور کرنے کی کوشش کی۔ پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی!-->…
کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین کو جہلم ہی میں روکنے کا حکومتی فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ دے رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر!-->…
سعودیہ مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ رہا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودیہ مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ رہا ہے، انہوں نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر بھی کیا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں سعودی عرب کی!-->…
آئی ایم ایف سے معاہدہ قریب، سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکیج دیا: مشیر خزانہ
اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکیج دیا ہے، جس پر 3.2 فیصد شرح سود ادا کیا جائے گا۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے وزیر توانائی حماد اظہر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ سعودی عرب سے گفتگو چل رہی تھی،!-->…
عوام کو پھر جھٹکا، بجلی 2.51 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد: غریب عوام پر پھر برق گرا دی گئی، نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ستمبر کے لیے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 66 پیسے فی!-->…