براؤزنگ پاکستان
پاکستان
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، شبلی فراز نے شکست تسلیم کرلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لیے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی!-->…
پشاور، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک
پشاور: شہر میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گرد مارے گئے، ملزمان پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، پولیو ٹیموں پر حملوں اور بھتہ خوری سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس کے مطابق پشاور کے شہری علاقے فقیرآباد!-->…
تحریک انصاف پشاور سٹی میئر کا انتخاب ہارگئی، جے یو آئی کامیاب
پشاور: صوبہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں انتخابات ہوئے جن میں سٹی میئر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں پر کڑا مقابلہ ہوا۔انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کو برتری حاصل ہے!-->…
سینیٹ ضمنی انتخاب آج، شوکت ترین مضبوط امیدوارہیں
اسلام آباد: سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کیلیے پولنگ آج ہوگی جب کہ مشیر خزانہ شوکت ترین پی ٹی آئی کے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔
خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کیلیے پولنگ آج ہوگی جب کہ مشیر خزانہ شوکت ترین پی ٹی آئی کے…
خیبر پختونخوابلدیاتی انتخابات: جے یو آئی ف آگے،پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر
خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اب تک جے یو آئی ف آگےاور پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر ہے۔
خیبر پختون خوا کے سترہ اضلاع کی 64 تحصیلوں میں بلدیاتی الیکشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ،جے یوآئی ف کو 19نشستوں پر برتری حاصل…
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈرغفورعرف جلیل ہلاک
باجوڑ: دہشت گردی کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے!-->…
افغانستان میں انسانی المیے سے قبل اقدامات کرنا ہوں گے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں استحکام کے لیے تنازع کشمیر کا پُرامن حل ضروری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ مسز!-->…
دھماکے کی جگہ کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں، سوئی سدرن
کراچی: شیر شاہ دھماکے کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں نجی بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور حادثے میں تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے والد سمیت 14 افراد!-->…
کراچی میں سرد ہوائوں میں شدت، درجہ حرارت مزید گر گیا
کراچی: لگ بھگ ملک کے تمام شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔سردی میں اضافے کے سبب موسمی بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں جس سے شہری پریشان ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے۔ کراچی میں کم!-->…
شیر شاہ میں زوردار دھماکا، PTI رہنما عالمگیر خان کے والد سمیت 14 جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں دھماکے کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما اور ایم این اے عالمگیر خان کے والد دلاور خان سمیت 14 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ شیر شاہ پراچہ پل کے پاس ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد!-->…