براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پٹرول 3 روپے سستا اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا کردیا گیا
اسلام آباد: پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کی کمی کردی گئی جب کہ ڈیزل 8.95 روپے مہنگا ہوگیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جس کا اطلاق ہوگیا!-->…
دانیہ ملک کو عامر لیاقت نے خلع دے دی تھی، بشریٰ اقبال
کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی پہلی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے کہ عامر نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کو بھی خلع دے دی تھی۔سیدہ بشریٰ اقبال نے یوٹیوبرز سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت اپنی!-->…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مزید 10 مقدمات میں ضمانت منظور
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کو کنفرم کردیا۔سربراہ پی ٹی آئی عمران خان ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش ہوئے،!-->…
ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب عدالت میں چیلنج کردیا
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، الیکشن خفیہ رائے شماری کے!-->…
شوہر کو کچھ ہوا تو ذمے دار بھارتی حکومت ہوگی، مشعال ملک
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی توانا آواز اور عظیم رہنما یاسین ملک جو اس وقت بھارتی جیل میں قید ہیں، اُن کی صحت ناساز ہے، حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے، جس میں اُن کا کہنا!-->…
منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور حمزہ شہباز فرد جرم کیلئے عدالت طلب
لاہور: ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں ہوئی، جس میں!-->…
امریکا قرض کا عمل تیز کروانے کیلیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے، آرمی چیف
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں!-->…
برطانیہ میں خیرات کیلیے جمع کردہ رقم کی پی ٹی آئی کو منتقلی کا انکشاف
لندن/ اسلام آباد: گوروں کے دیس میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پاکستان کی سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے!-->…
محرم کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا
اسلام آباد: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نئے اسلامی سال 1444 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اجلاس کوئٹہ میں!-->…
بلوچستان میں بارشوں سے بڑی تباہی، 111 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان میں شدید بارشوں سے بڑی تباہی، جہاں کان مہترزئی میں سیلابی ریلا خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کو بہا لے گیا جب کہ 100 سے زائد گھر گرگئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کان مہترزئی کے علاقے زغلونہ اور!-->…