براؤزنگ پاکستان

پاکستان

تمام اداروں کا آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ضروری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کو ہموار اور مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے آئین کے متعین دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گزشتہ روز

ظہیر کی والدہ نے دعا کے ماں باپ سے معافی مانگ لی

لاہور: ظہیر احمد کی والدہ نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی۔اپنے اہل خانہ، ماڈل زنیرہ احمد اور وکیل کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران ظہیر احمد کی والدہ نور بی بی کا کہنا تھا کہ میرے دونوں بیٹوں کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا انہیں جلد از جلد

سابق صدر آصف زرداری کورونا وائرس کی زد میں آگئے

کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔آصف زرداری کے صاحبزادے، وزیر خارجہ اور پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ سابق صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، حالانکہ وہ ناصرف مکمل ویکسی

اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی نرخوں میں ہوش رُبا اضافہ

اسلام آباد: کے الیکٹرک کے لیے نیپرا نے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔کے الیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں ہوئی۔کے الیکٹرک حکام نے کہا کہ

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایجنٹ یہ ہیں، چیف الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں کرتے، اس کیس کو 8 سال ہو چکے ہیں، اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ عمران خان نے منگوائی، 8 سال یہ کیس ہے کس نے ازخود نوٹس

32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) نے اعلان کیا کہ 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ ترقیوں کی منظوری چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جنرل

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کرپشن کیس میں گرفتار

کوٹری: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن ڈائریکٹر ذیشان میمن نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اینٹی کرپشن جام شورو میں اپنے مقدمے کی سماعت میں پہنچے تھے، جہاں سے انہیں گرفتار کیا گیا۔ سندھ اسمبلی میں

دعا زہرا کی کراچی کی عدالت میں پیشی

کراچی: کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔پولیس حکام نے دعا زہرا کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا۔اس موقع پر پولیس کی جانب سے عدالت میں صحافیوں کے ساتھ بد تمیزی کی گئی،

وزیر داخلہ کا پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کا عندیہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر جو گفتگو ہورہی ہے،

حمزہ کا حلف کالعدم، پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم صادر فرمادیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی