براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل فٹ قرار، اسپتال سے ڈسچارج
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ نے شہباز گل کا چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے!-->…
دہشت گردی کے مقدمے میں عمران کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو 25 اگست تک عمران خان کو گرفتار!-->…
اندرون سندھ بارشیں، سیلاب، مکانات منہدم، درجنوں افراد جاں بحق
حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: اندرون سندھ طوفانی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے، خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ مختلف شہروں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق خیرپور میں احمد پور کے!-->…
چاہوں تو اسلام آباد باآسانی بند کرسکتا ہوں، عمران خان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں، سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں۔ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز نے عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس!-->…
سیلاب زدگان کی مدد پاک فوج کا قومی فریضہ ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے، لہٰذا فوج تمام ممکن وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ آبادی کی مدد کرے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف!-->…
ارکان پارلیمنٹ، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: عوام کو ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک!-->…
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو سانس کی تکلیف، انجیوگرافی کا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کے باعث انجیو گرافی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پمز اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق میڈیکل!-->…
رشدی سے متعلق میری گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی، عمران
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملعون سلمان رشدی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کی ہے۔برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق عمران خان نے انٹرویو کے دوران کہا کہ سلمان رشدی پر حملہ انتہائی خوف ناک اور افسوس ناک ہے۔اس!-->…
عمران نے ملعون سلمان رشدی پر حملے کو افسوس ناک ٹھہرادیا
لندن/ اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے شاتم رسول سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کو خوف ناک اور افسوس ناک قرار دے دیا۔عمران خان کا برطانوی اخبار دی گارجین کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ برطانوی مصنف سلمان رشدی ایک مسلمان گھرانے سے تعلق!-->…
شہباز گل پر جسمانی تشدد کیساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کیا گیا اور تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے۔انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید!-->…