براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت 12 لیگی رہنماؤں کی وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت 12 لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی اجازت کے لیے لاہور پولیس کی جانب سے مجسٹریٹ کو درخواست جمع کرائی گئی

لاپتا کار مسافروں میں سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: ملیر ندی میں ڈوبنے والے خاندان کے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ریسکیو کارروائی میں اب تک خاندان کے سربراہ ذیشان انصاری اور تین بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں جن میں بچوں کی شناخت موسیٰ، عباد اور آمنہ کے

صوبائی وزیر محنت سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی

کراچی:سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے استعفی وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پی پی رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم چلانے کے لیے وزارت سے مستعفی ہوئے۔ وہ اس سے قبل

شہباز گل کو پیر تک اسپتال رکھنے، دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پیر تک پمز اسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔بغاوت کیس میں گرفتار شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل عدالت پیشی پر روپڑے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل آج عدالت میں پیشی کے وقت رو پڑے۔پولیس سخت سیکیورٹی میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے لائی تو وہ وہیل چیئر پر موجود تھے۔اس موقع پر شہباز گل کو جب عدالت لے جایا

ممنوعہ فنڈنگ، وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمران کا مؤقف مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے عمران خان کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے

عمران کا دورۂ کراچی ملتوی، کل کا جلسہ بھی منسوخ

کراچی/ اسلام آباد: عمران خان کراچی نہیں آرہے، اس لیے پی ٹی آئی کا کل 19 اگست کو کراچی کا جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ

کچے کے علاقے میں امن و امان کیلئے دریائی فورس قائم

سکھر: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس جاوید جسکانی کی ہدایت پر کچے کے علاقے میں امن وامان قائم رکھنے کے لیے دریائی فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈی آئی جی سکھر جاوید سونھارو جسکانی، ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک نے ریورائن فورس کا

وزیراعظم کا جنوبی سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد: جنوبی سندھ میں بارش اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر وزیراعظم میاں شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے فوری امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی

حیدرآباد جانے والی کار سیلابی ریلے میں بہنے سے 7 مسافر لاپتا

کراچی: شہر قائد سے حیدرآباد جانے والی کار ایم نائن لنک روڈ پر سیلابی ریلے میں بہہ گئی، میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد لاپتا۔نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ کراچی کے قریب کاٹھور میں گزشتہ روز حیدرآباد جاتے ہوئے ایک فیملی