براؤزنگ پاکستان

پاکستان

موسمی صورتحال: کراچی سمیت اندرون سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد: اندرون سندھ کے بعد الیکشن کمیشن نے کراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔کراچی سمیت اندرون سندھ کے بعض اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 28 اگست کو پولنگ ہونا تھی۔تاہم اندرون سندھ بارشوں اور سیلابی صورت حال

سندھ: سیلاب سے 216 اموات، فصلیں برباد، 310 ارب کا نقصان ہوا

کراچی: آبادی کے لحاظ سے ملک کے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں رواں سیزن میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب نے بڑی تباہ کاریاں پھیلائیں، اب تک 216 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوچکے ہیں جب کہ 701 افراد زخمی ہوئے اور 15 لاکھ کچے گھروں کو نقصان پہنچا

سندھ: آج اور کل تعلیمی ادارے بند، انٹر اور کراچی یونیورسٹی کے پرچے ملتوی

کراچی: شدید بارشوں کے پیش نظر سندھ بھرمیں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی جب کہ انٹر بورڈ اور جامعہ کراچی کے تحت ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں، پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔محکمہ تعلیم سندھ کے

سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں، مکانات تباہ، عوام کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: سندھ کے بیشتر حصوں میں پچھلے پندرہ دن سے تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال ہے، عوام کی حالت انتہائی خراب ہے، ہزاروں افراد گھروں کے تباہ ہوجانے کے باعث کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار امداد کے منتظر ہیں۔ ایک محتاط

وزیرِاعظم شہباز 2 روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ: پاکستان کے وزیرِاعظم میاں شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کررہے ہیں۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق قطر کے ساتھ توانائی، تعاون، تجارتی اور سرمایہ کاری کے

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، عدالت طلب

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل

اسلام آباد: سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اپیل کردی۔شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں بارشوں کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹا ہے، بلوچستان اور سندھ میں تباہی و بربادی سے قیامت صغریٰ کا منظر ہے اور بہت بڑی تعداد میں لوگ بے گھر

عامر لیاقت پوسٹ مارٹم معاملہ، صاحبزادی دعا کو نوٹس جاری

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور سیاست دان عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا معاملہ پھر سے عدالت پہنچ گیا۔عدالت عالیہ سندھ میں عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کرانے کے معاملے پر درخواست کی سماعت ہوئی، اس دوران مرحوم کی تیسری اہلیہ

توہین عدالت کیس: عمران خان کیخلاف متفرق درخواست دائر

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے الزام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے